بھگوڑے عادل راجہ کیخلاف پی ٹی اے میں درخواست جمع

0
145
adil raja

پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے پاکستان کے بھگوڑے عادل راجہ نے 2022 میں بیرون ملک فرار ہونے کے بعد پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی پلیٹ فارم کا غلط استعمال شروع کیا ہے، اس ضمن میں عادل راجہ کے خلاف درخواست دے دی گئی ہے

بھگوڑے عادل راجہ کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو خط لکھ دیا گیا ،خط کے مطابق :”عادل راجہ 2018 تک پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کا میڈیا کورڈینیٹر تھا”فرار ہوتے وقت عادل راجہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس کے پاس ورڈز بھی ساتھ لے گیا ،خط کے متن کے مطابق عادل راجہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے کے پلیٹ فارم کو غلط استعمال کر کے ملک کا نام بن الاقوامی سطح پر بدنام کر رہا ہے،خط میں یہ واضح کیا گیا کہ عادل راجہ سوشل میڈیا پر جو کچھ پوسٹ کرتا ہے اس سے پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کا کوئی تعلق نہیں،خط میں عادل راجہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا

یہ خط واضح کرتا ہے کہ عادل راجہ ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور پاکستان کی عوام میں جھوٹ پھیلا رہا ہے جسے روکنے کی فوری ضرورت ہے

یوٹیوبر عادل راجہ کیس ہار گیا، 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد

عادل راجہ اور حیدر مہدی سے پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلان

عادل فاروق راجہ پر فوجی اہلکاروں میں بغاوت پر اکسانے کا جرم ثابت 

یوٹیوبر عادل راجہ اور حیدر مہدی غدار وطن ہے، شیر افضل مروت

جمائما سے ملنے والے 5 ملین ڈالرز کی "بندر بانٹ” پر پی ٹی آئی کے اوورسیز یوٹیوبرز میں عادل راجہ سب سے آگے

عادل راجہ پکڑا گیا، غداروں کے گرد گھیرا تنگ

عادل راجہ ستمبر تک ضمانت پر

عادل راجہ کو بڑی رقم پہنچ گئی، پٹھان فلم سے تعلق

پاکستان مخالف بیانیہ؛ میجر (ر) عادل راجہ کی پنشن مکمل طور پر روک دی گئی

 پاک فوج کے بھگوڑے عادل راجہ کے بارے میں اصلیت قوم کو بتائی

جی ایچ کیو حملے میں پی ٹی آئی خواتین رہنماوں کا کردار,تحریک انصاف کی صوبائی رکن فرح کی آڈیو سامنے آئی ہے،

جناح ہاؤس لاہور میں ہونیوالے شرپسندوں کے حملے کے بارے میں اہم انکشافات

جناح ہاؤس میں سب سے پہلے داخل ہونے والا دہشتگرد عمران محبوب اسلام آباد سے گرفتار 

Leave a reply