مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد: کالیکی منڈی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین حادثہ، مسافر جاں بحق

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) کالیکی منڈی ریلوے...

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

راولپنڈی: بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر...

اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں بھی روک لیں

اسرائیلی قابض فوج نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں...

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، عمر ایوب، علیمہ خان کی طلبی

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں...

اڈیالہ جیل سے مجرم گینگ چلانے لگے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اڈیالہ جیل سے مجرم گینگ چلانے لگے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے کہاہے کہ اڈیالہ جیل میں رشوت کا بازار گرم ہے ،مجرم اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر گینگ چلاتے ہیں،

راجہ خرم نواز کا کہنا تھا کہ ہائی پروفائل کیسز میں لوگ جیل کے ہسپتالوں میں وی آئی پی زندگی گزار رہے ہیں،ڈی آئی جی جیل خانہ جات قیدیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ کمیٹی کو پیش کریں،کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم شہزاد کی زیر صدارت ہوا،

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

اجلاس میں پورے ملک میں نادرا سینٹرز قائم کرنے کے حوالے سے حکام نے بریفنگ دی جبکہ چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم سہیل ایاز کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی کو بریفنگ دی گئی،چیئرمین کمیٹی نے سہیل ایاز کے حوالے سے پنجاب پولیس اور ایف آئی اے حکام کو طلب کر لیا ۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan