ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،شیری رحمان عوام کی حمایت میں بول پڑیں

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہئے،شیری رحمان کا مشورہ

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتون میں 7 سے 10 فیصد نیا اضافہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، اس اضافے سے پہلے حکومت ادویات کی قیمتوں 12 مرتبہ اضافہ اور ردوبدل کر چکی ہے، جان بچانے کی 472 ادویات کی قیمتوں  میں اضافہ ظالمانہ حکمرانی کی علامت ہے، گزشتہ 3 سال میں ادویات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، سرجیکل آلات کی قیمتوں میں اضافے سے مریضوں پر شدید مالی دبائو پڑے گا، ایسا کوئی شعبہ نہیں بچا جو اس حکومت کی ناکام پالیسیوں سے متاثر نہ ہو،خدارہ عوام سے صحت اور علاج کا حق تو نہ چھینو، زندگی بچانے کی ادویات میں اضافہ کر کے لوگوں سے جینے کا حق چھینا جا رہا، پہلے ادویات اسکینڈل پر حکومت نے کیا کاروائی کی کسی کو علم ہی نہیں، بے رحم نا اہل حکومت ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے،

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں 13 بار ادویات کی قیمتیں بڑھیں، پپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ھیں، ادویات کی قیمتوں میں کئی سو فیصداضافے نے صحت جیسی بنیادی سہولت بھی عام عوام کی پہنچ سے دور کردی ہے

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

شیری رحمان نے پاکستان میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی قائم کرنے کے پیچھے حکومتی مقاصد مشکوک ہیں، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات سے لگتا ہے مہنگائی، کرپشن اسکینڈلز اور معیشت نہیں بلکہ میڈیا ہی اس ملک کا بڑا مسئلہ ہے، تحریک انصاف خود کو میڈیا کی پیداوار کہتی تھی اب اسی میڈیا کو پابند کرنے کے طریقے ڈھونڈ رہی، گزشتہ 3 سال میں میڈیا کو شدید اور تاریخی سنسرشپ کا سامنا ہے،سینکڑوں صحافی بیروزگار اور میڈیا سے منسلک ادارے بند ہو رہے، یہ حکومت میڈیا کی آزادی سے اتنا خوفزدہ کیوں ہے؟

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

@MumtaazAwan

Comments are closed.