باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارت کا اثر ورسوخ ختم ہو جائے گا

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے،ٹی ٹی پی سے متعلق ہمیں طالبان کی بات پر یقین ہے،پاکستان کے قوانین اسلامی قوانین کے تحت ہیں،پاکستان کا آئین عوام کی ترجیحات کا مظہر ہے،افغانستان میں بھارت کا اثر ورسوخ ختم ہو جائے گا،سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پرپاک فوج کے دستے تعینات ہیں،داسو،لاہور،کوئٹہ اورگوادرمیں دہشت گردی واقعات کے ذمہ داروں کا تعین کردیا ہے،بلوچستان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،بھارت کا افغانستان میں کردار منفی رہا، بھارت کی افغانستان میں سرمایہ کاری پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے تھی، ہم افغانستان کے ساتھ تعاون کا ارادہ رکھتے ہیں

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ 6 ستمبرکو مکمل کورونا ایس اوپیز کے تحت منایا جائے گا، 6 ستمبر1965کی مناسبت سے یوم دفاع اور شہدا منایا جائے گا،ہمیں شہداء کے گھروں میں جا کر انکو سلام کرنا ہے، جو قربانی انہوں نے اس ملک کے لیے دی ہے، اسکے لئے شکریہ ادا کرنا ہے اس سال ‘وطن کی مٹی گواہ رہنا‘ کے نام سے یوم دفاع وشہداء منایا جائے گا،

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

افغان وار کی سب سے زیادہ قیمت پاکستان نے چکائی، ترجمان پاک فوج

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

Shares: