افغانستان میں پھنسے صحافیوں کو شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی
افغانستان میں پھنسے صحافیوں کو شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں کے لئے ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورت حال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے لئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ بین الاقوامی صحافی اور میڈیا کارکنان جو پاکستان کے راستے افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں ان سے اپیل ہے کہ وہ پاکستان کا ویزا اپلائی کریں۔ وزارت داخلہ ان بین الاقوامی صحافیوں اور کارکنان کو ترجیحی بنیادوں پر ویزا جاری کریگی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے ویزا نرمی کااعلان افغانستان میں کام کرنے والے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کےتحفظ کے مدنظر کیا جارہا ہے۔
رپورٹ: محمد اویس ،اسلام آباد
اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی
ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزوربازو افغانستان میں مسلط ہو،شاہ محمود قریشی
افغان آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا
طالبان کا خوف،افغانستان سے اہم حکومتی شخصیت ملک چھوڑ کر فرار
دسواں دارالحکومت طالبان کے قبضے میں،گورنر غزنی کابل فرار
بھارت ایسے اقدامات چھوڑ دے، طالبان ترجمان کا مودی سرکار کو پیغام
طالبان کا لشکر گاہ پر بھی کنٹرول، افغان عوام کا طالبان کا شاندار استقبال