افغان آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

0
70

افغانستان کے صدر نے آرمی چیف ولی محمد احمدزئی کو عہدے سے برطرف کردیا

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان صدر اشرف غنی نے ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے، افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور کئی صوبوں کے دارالحکومت پر طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ طالبان کی دارالحکومت کابل کی طرف بھی پیش قدمی جاری ہے

گزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ ہمارافوجی مشن31 اگست ختم ہوجائے گا اب افغانستان کا دفاع کرنا افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے جو بائیڈن نےکہا تھا کہ افغانستان کے عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا میں امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتا جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان سے فوج نکالنے کا کوئی افسوس نہیں ہے-

دوسری جانب قندھار کے بعد مزار شریف میں بھارتی کا آخری قونصل خانہ بھی بند کر دیا گیا ہے گزشتہ روز بھارتی قونصل جنرل نے اپنے شہریوں سے افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کی تھی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

طالبان کا لباس سادہ لیکن وہ انتہائی ذہین اور قابل،اگریہ کام ہو گیا تو پاکستان کو نقصان ہو گا،وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی

افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا

طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا

پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم

ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزوربازو افغانستان میں مسلط ہو،شاہ محمود قریشی

Leave a reply