خطے کی امن و سلامتی سب سے اہم ،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے ،وزیراعظم

0
61

مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر معاشی سرگرمیاں مار چ 2019سے شروع ہوئیں،

تاشقند میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ ہے ،خطے کی امن و سلامتی سب سے اہم ہے ،گزشتہ سالوں سے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں،افغان امن عمل میں افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر صرف پاکستان ہی لے آیا،پاکستان نے روز اول سے کہا افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں مذاکرات ہے،ہم نے افغان امن عمل کے لیے سنجید ہ کوششیں کیں آج افغان صدر اشرف غنی سے اہم معاملات پر بات ہوئی ،مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،خدشہ ہے افغانستان میں بدامنی سے مہاجرین کی ایک نئی لہر آئے گی،افغانستان میں امن سب ہمسایہ ممالک کے مفاد میں ہے ،امریکہ افغانستان میں فوجی حل کی کوشش کرتا رہا جو ممکن نہیں تھا،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بدامنی کیلیے پاکستان پر الزامات لگانا غیر منصفانہ ہے گزشتہ 15سال میں پاکستان نے 70ہزار افراد کی قربانی دی افغانستان وسطی اور جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان پل ہے افغانستان میں امن خطے میں امن کیلیے ضروری ہے افغان شورش سے مزید مہاجرین کا پاکستان آنے کا خدشہ ہے،پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد کا متحمل نہیں ہوسکتا ،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے، اسلحہ کے زور پر افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں تھا،

وزیر اعظم عمران خان نے وسطی اور جنوبی ایشیا کے ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لئے انٹر نیشنل کانگرس ہال پہنے تو ازبکستان کے صدر نے استقبال کیا

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

طالبان کا لباس سادہ لیکن وہ انتہائی ذہین اور قابل،اگریہ کام ہو گیا تو پاکستان کو نقصان ہو گا،وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی

افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا

طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا

پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

Leave a reply