باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نیب لاہورمیں پیشی کے بعد واپس روانہ ہو گئے،

وزیر اعلیٰ پنجاب کو نیب کی تفتیشی ٹیم نے سوالنامہ دے دیا،نیب نے وزیر اعلیٰ کو سوالات کے جوابات جمع کروانے کی ہدایت دے دی،

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک گھنٹہ 40 منٹ تک سوالات کے جواب د یئے، بعد ازاں وزیراعلیٰ پنجاب روانہ ہو گئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول کے ذاتی حیثیت میں نیب میں پیش ہوئے تھے،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اختیارات سے تجاوز کی شکایات پر نییب نے طلب کیا تھا،نیب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا۔ وزیراعلیٰ نے اپنا اثرو اسوخ استعمال کرتے ہوئے اپنے قریبی عزیز کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کرایا تھا جو کہ خلاف قانون ہے۔

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما،رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

نیب کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت دیگر افراد کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے اپنے قریبی عزیز کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کیا تھا جو کہ خلاف قانون ہے۔

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشی سے قبل نیب آفس کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی اور غیر متعلقہ افراد کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ گزشتہ روز مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی گئی تھی اسلئے آج نیب آفس کی سیکورٹی سخت کی گئی ہے

Shares: