اخباری بیان دینے اور نئے نئے میٹر ایجاد کرنے سے کوویڈ کو مینج نہیں کرسکتے،وزیراعلیٰ سندھ

0
35

اخباری بیان دینے اور نئے نئے میٹر ایجاد کرنے سے کوویڈ کو مینج نہیں کرسکتے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی الیکشن خوش اسلوبی سے ہوا،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 249 الیکشن میں دھاندلی کی کوئی شکایت نہیں تھی ،الیکشن کمیشن کا دوبارہ گنتی کا فیصلہ ہم نے تسلیم کیا ہے،دوبارہ گنتی کو ریٹرننگ آفیسر نے مسترد کردیا تھا، 2017میں بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی بات کی گئی تھی، سیاسی بیانات سے آگے نہیں جائیں گے تو ترقی نہیں کریں گے ،الیکشن کمیشن کی طرف سے دوبارہ گنتی کرانے کے فیصلے پر حیرت ہوئی سناتھا کہ پروازوں میں محدود سیٹس رکھی جائیں گی لیکن ایسا نہیں ہوا،ہم نے سندھ میں سرکاری دفاتر میں 20فیصد حاضری رکھی ہے ایک وزیر نے ایس او پیز پر عمل ناپنے کیلئے میٹر بھی نکال لیا ہے،

ناموس رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں،احتجاج کرنیوالوں بارے وزیراعلیٰ سند نے کیا کہا؟

ہم گھبرائے ہوئے ہیں،میں ہار ماننے کو بھی تیار ہوں،وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق سے بڑا مطالبہ

کرونا کا زور توڑنے کے لئے کونسا کام کیا جائے؟ وزیراعلیٰ سندھ کی تجویز آ گئی

سمندر کے قریب زمینوں پر قبضے کرکے بیچ دی گئیں،علی زیدی کا انکشاف

مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

وزارت قانون کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، کامیابیاں بتا دیں

جماعت اسلامی عید کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرے گی،سراج الحق

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینا قابل افسوس،سراج الحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ چھوٹے کمرے میں 50 افرادکھڑے ہیں تو یہ کوروناروکنے کا طریقہ نہیں،بٹن دباتے ہیں اور ایس او پیز کا معلوم ہوجاتا ہے کتنی فالو ہوئیں، ہمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہے، آپ روز کراچی سے 50 لوگ بلا لیتے ہیں، سندھ اسمبلی میں25 فیصد سے زیادہ لوگوں کی اجازت نہیں، اخباری بیان دینے اور نئے نئے میٹر ایجاد کرنے سے کوویڈ کو منیج نہیں کرسکتے، مذہبی معاملات میں ایک پالیسی رکھنے کا کہا تھا،کم از کم دو ہفتے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنا چاہیے، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بندکرنےکی تجویزدی تھی،ہم نے پہلے بھی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی تھی،

Leave a reply