امریکہ پہنچتے ہی بھارتی وزیراعظم مودی کو بڑا دھچکا،سمن جاری

0
44

امریکہ ہہنچتے ہی بھارتی وزیراعظم مودی کو بڑا دھچکا،سمن جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ پہنچ گئے

بھارتی وزیراعظم مودی کے امریکہ پہنچنے پر انکا واشنگٹن ایئر پورٹ پر استقبال کیا گیا امریکہ میں بھارت کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھوو دیگر حکام نے مودی کا استقبال کیا، بریگیڈیئر انوپ سنگھل ، ایئر کموڈور انجن بھدر ، نیول اتاشی کموڈور نربھیا باپنا اور امریکی ڈپٹی اسٹیٹ آف مینجمنٹ اینڈ ریسورسز ٹی ایچ برائن میک کین بھی ائیر پورٹ پر موجود تھے، مودی کے استقبال کے لیے امریکہ میں مقیم بھارتی شہری بھی بڑی تعداد میں ایئر پورٹ کے باہر موجود تھے

مودی ایئر پورٹ سے ہوٹل گئے جہاں بھارتی شہریوں نے انکا خیر مقدم کیا، مودی نے بھارتی شہریوں کا شکریہ ادا کیا، مودی 23 ستمبر کو مختلف کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقات کریں گے

مودی کے ساتھ امریکہ پہنچنے والے وفد میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال ، سکریٹری خارجہ ہرش وردھن شرنگلا اور دیگر اعلیٰ سینئر حکام شامل ہیں. بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر پہلے ہی امریکہ پہنچ چکے ہیں۔مودی کی امریکی صدر جوبائیڈن سے بھی ملاقات ہوگی، ملاقات وائیٹ ہاؤس میں ہو گی،

بھارت کے دہشتگردی میں ہاتھ کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،ثروت اعجاز قادری

دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانیوالے اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ

کل جہنم واصل ہونے والے دہشتگرد بھی آپکے ماموں کی مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھے؟ وینا ملک

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

دوسری جانب بھارتی وزیراعظم مودی کے امریکہ پہنچتے ہی امریکی عدالت نے ا مودی کو سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں سمن جاری کر دیا ہے بھارتی وزیراعظم کو یہ نوٹس سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ نیویارک کے جج جان کرونن نے جاری کیا ہے سکھ فار جسٹس نے رواں ماہ 17 ستمبر 2021ء کو امریکی عدالت میں ایک کیس فائل کیا تھا جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فریق بنایا گیا ہے عدالت کی جانب سے جج کیتھرین پارکر کو اس مقدمے کا انچارج نامزد کر دیا گیا ہے، دونوں فریق جج کے روبرو پیش ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب نیویارک میں سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ امریکا پر بڑے احتجاج کی کال دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس سےاقوام متحدہ تک مودی کا پیچھا کرنے کا اعلان کیا ہے،جسٹس فارسکھ نے کہا کہ کسانوں کے پر امن مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد کوریاست نے قتل کیا ، مودی کے مظالم کیخلاف وائٹ ہاؤس سے رابطے میں ہیں اس سلسلے میں بائیڈن اورنائب صدر کمالہ ہیریس کوخط لکھ دیے گئے ہیں جبکہ سینیٹرزاورکانگریس میں کو اس حوالے سے اعتماد میں لے رہے ہیں سکھوں نے قتل، پرتشدد کارروائیوں پر مودی کے خلاف مقدمے درج کروانے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیو یارک کی فیڈرل کورٹ میں کیس دائرکررکھا ہے۔

افغانستان کی صورتحال، چین نے کیا بڑا اعلان

ذبیح اللہ مجاہد کا کابل ایئر پورٹ کا دورہ، کیا اہم اعلان

طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟

وہی ہوا جس کا تھا انتظار،مودی کی مکاری،ڈرون کا الزام پاکستان پر عائد

بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے اوپر ڈرون کی نقل و حرکت کا بھارتی دعویٰ

ڈرون کا خوف، بھارتی فضائیہ نے دی اینٹی ڈرون سسٹم خریدنے کی منظوری

بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے

جموں ،بھارتی فضائیہ کے اڈے کے قریب ایک بار پھر نظر آیا ڈرون

Leave a reply