اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار

اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار کر لیا گیا

واقعہ نوشہرہ میں پیش آیا جہاں اکبر پورہ پولیس نے اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنے والے ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز مسماة(ن) ساکن کڑوی نے پولیس کو رپورٹ درج کہ میرا بھائی نشہ کرتا ہے جسکے لئے مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔میرے منع کرنے پر مجھے مارنا شروع کیا ۔جس پر میرے والد نے غضے میں آکر میرے بھائی کو اینٹ سے سر پر مارا جس سے وہ لگ کر جان بحق ہوا۔

محمد نواز خان ایس ایچ او اکبرپورہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کی کوشش شروع کر دی۔ ملزم کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ملزم خانزادہ ولد وارث ساکن کڑوی کو گرفتار کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اقبال جرم کر لیا ہے، ملزم کو مزید تحقیقات کے لئے عدالت سے ریمانڈ لیا جائے گا

پانچ بچوں کی ماں سے "خفیہ”ملنے آنیوالے تاجر کا قاتل گرفتار،کس نے کیا قتل؟ اہم انکشاف

عید کے حوالے سے کی جانے والی شراب کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

Comments are closed.