آرمی چیف کا فوجی فاونڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، کیا اہم منصوبے کا افتتاح

0
48

آرمی چیف کا فوجی فاونڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، کیا اہم منصوبے کا افتتاح

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاونڈیشن ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاونڈیشن ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے دورے کے دوران 100بستر کے ہسپتال کا افتتاح کیا،اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاری اور آئندہ کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاونڈیشن کی کارکردگی  ، معیاری خدمات کی فراہمی کو سراہا اور مستقبل کے منصوبوں میں اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کرائی ، آرمی چیف نے فوجی فاونڈیشن یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ سکول آف نرسنگ کا بھی افتتاح کیا۔ قبل ازیں فوجی فاؤنڈیشن آمد پر وقاراحمد ملک نے آرمی چیف کا استقبال کیا

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

احسان اللہ احسان کا فرار ہونا سنگین معاملہ،لاپتہ افراد بارے اہم پیشرفت، ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو

Leave a reply