آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفنس ا سٹاف جنرل نکولس پیٹرک کی جی ایچ کیو آمد ہوئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کے دوران باہمی سیکیورٹی ،دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت جیو اسٹریٹجکٹ امورپر گفتگو کی گئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل نکلس نے خطے میں قیام امن پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عہد کیا گیا

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل.، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

احسان اللہ احسان کا فرار ہونا سنگین معاملہ،لاپتہ افراد بارے اہم پیشرفت، ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو

Leave a reply