فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان  نے کورونا سے نمٹنے کےلیے بہترین اقدامات کیے،

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کےلیے چین نے کورونا ویکسین کا عطیہ دیا،کورونا ویکسین کے عطیہ پر چین قیادت کے مشکور ہیں ،ہمارے اصل ہیروز فرنٹ لائن ورکرز ہیں بھارت سازشوں اور منفی منصوبوں میں ناکام ہوگیا پاکستان نے یو این میں بھارتی سازشوں کا ڈوزیئر پیش کیا،ڈس انفو لیب رپورٹ میں تو بھارتی منصوبے نقاب ہوگئے،

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ علی سد پارہ قومی ہیرو اور اثاثہ ہیں ،ہماری دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،علی سد پارہ اور ٹیم کی تلاش کےلیے فضآئی آپریشن جاری ہے،گزشتہ رو ز بھی موسم خرابی کے باوجود سرچ آپریشن کیاگیا ،

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مولانا فضل الرحمان پنڈی آتے ہیں تو "چائے "پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل.، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ پچھلی بار بھی کہا تھا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے،بغیر تصدیق کے قیاس آرائی بند ہونی چاہیے ،ثبوت ہیں تو لائیں،کسی کے ساتھ کسی قسم کے بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے،بغیر تحقیق اس بارے میں بات کرنا کسی کو بھی سوٹ نہیں کرتا،

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے

بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم منصوبے، شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کو کیا بے نقاب

بھارتی دہشت گردی کو دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

Comments are closed.