بہت ہو گئے جلسے،مریم نواز کی بھی طلبی ہو گئی

بہت ہو گئے جلسے،مریم نواز کی بھی طلبی ہو گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز مشکل میں پھنس گئیں

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو جاتی عمرہ اراضی کیس میں نیب نے طلب کرلیا،نیب نے مریم نواز کو 2 مارچ کو نیب آفس میں طلب کر لیا ہے ،مریم نواز کو نیب آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے نیب نے مریم نواز کو2مارچ صبح 11بجے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے

واضح رہے کہ گزشتہ برس 11 اگست کو بھی نیب نے مریم نواز کو طلب کیا تھا تو مریم نواز پیشی کے دوران ن لیگی کارکنان کو ساتھ لائیں تھیں جس پر وہاں ہنگامہ آرائی ہوئی اور مریم نواز پیشی کے بغیر واپس چلی گئی تھی

گزشتہ برس ماہ اگست میں مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کا نیب آفس کے باہر سیکورٹی اہلکاروں سے جھگڑا ہوا ،نیب لاہور کے باہرمسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراوَ کیا گیا،پولیس نے ن لیگی کارکنان کو نیب آفس جانے سے روکا تو ن لیگی کارکنان بپھر گئے اور پولیس پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا تھاجس پر پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کا استعمال کیا گیا

مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،نیب نے مریم نواز کو مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کے متعلق تفتیش کیلئے طلب کیا تھا۔ مسلم لیگ ن نے اپنے کارکنان کو رائیونڈ اور نیب لاہور آفس پہنچنے کی ہدایت کی تھی۔

مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ

مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی

کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

مریم نواز پر بے بنیاد مقدمہ،حکومت کے پاس اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، رانا ثناء اللہ برس پڑے

مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….

مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ

Comments are closed.