بہت سے راز پردے میں،حلف لیا ہوا،مریم کیوں نہیں نظر آتی، اعظم سواتی ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر برس پڑے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا تھا کہ روک سکتے ہو تو روک لو،اپوزیشن لیڈر ٹی ٹی میں ملوث ہے،اپوزیشن لیڈر پر منی لانڈرنگ کے متعدد مقدمے چل رہے ہیں، بہت سے راز پردے میں ہیں، میں نے حلف لیا ہوا ہے میں یہ راز کبھی سامنے نہیں لاؤں گا،چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے، مریم صفدر نے کتنی باتیں کیں؟ آپ نے کتنے نوٹس دیئے؟ آج الیکشن کمیشن حکام مجھے نوٹس دے رہے ہیں،آپ کو اس لیے چیف الیکشن کمشنر بنایا تھا کہ آپ ای وی ایم پر جائیں گے،الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہاہے ،چند دنوں میں پارلیمنٹ سے قانون بنا کر دیں گے، آپ الیکشن کمیشن میں ایسا نظام لے کر آئیں کہ آنے والی نسلیں انگلی نہ اٹھا سکیں،سپریم کورٹ نے آپ کو ایک پائلٹ پراجیکٹ دیا تھا، کتنے سال گزر گئے،الیکشن کمیشن کوآزاد ادارہ بنائیں گے ، الیکشن کمیشن کا پاس نہ ہوتا توکبھی آپ کا تقررنہ کرتے ،الیکشن کمشنر کس کے کہنے پر ادارے کو تباہ کررہے ہیں؟
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟
سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان
سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ
آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی
یوسف رضا گیلانی اس وقت اہم عہدے پر،گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی
وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت انتخابی اصلاحات ،ای وی ایم اور آئی ووٹنگ میں آگے بڑھ رہی ہے،تاثر دیا جا رہا ہے کہ حکومت اگلا الیکشن چوری کرنے کیلئے ای وی ایم کی بات کر رہی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی بات سب سے پہلے پیپلز پارٹی کے دور میں ہوئی، ماضی میں صدر عارف علوی بھی اس سلسلے میں درخواست دے چکے ہیں، 2014میں عمران خان کے آنے سے پہلے بھی اپوزیشن اس کام پر لگی ہوئی تھی،2017میں نواز شریف کی حکومت تھی،الیکشن اصلاحات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ،جو مشین سے ڈر کر بھاگ رہے ہیں ان کوقوم کو جواب دینا پڑیگا، انتخابی اصلاحات اورای وی ایم مشینوں کیلئےعدالت بھی جانا پڑا توجائیں گے قانون سازی کسی کی خواہش پرنہیں روکی جا سکتی،
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا
چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب
عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا