براڈ شیٹ سے متعلق اہم دستاویز پبلک کرنے کا حکم کس نے دیا؟ شہزاد اکبر نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے معاملے پر وزیراعظم نے کچھ ہدایات دی ہیں
شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ سے متعلق اہم دستاویز پبلک کر نے کے لیے وکلا نے رابطے کیے ہیں ،براڈ شیٹ کے کچھ دستاویز پبلک کررہےہیں ،سب کو تفصیلات تک رسائی ہوگی،براڈ شیٹ کے معاملے پر ہائیکورٹ فیصلےپر حکومت پاکستان نے اپیل فائل کی تھی،دسمبر 2000میں پرویزمشرف اور نواز شریف میں معاہدہ ہوا اوروہ باہر گئے،دسمبر2000 میں نوازشریف حکومت سے معاہدہ کرکے سعودی عرب چلے گئے،
شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نیب اوربراڈشیٹ میں معاہدہ جون 2000 میں ہوا،جتنے بھی کمیشن بنائے ہیں ان کی رپورٹ منظرعام پرلائی گئی ہے،20مئی 2008 میں براڈشیٹ کیساتھ سیٹلمنٹ ہوئی، براڈ شیٹ کو1.5 ملین ڈالرز کی ادائیگی ہوئی جولائی 2019 میں ہائیکورٹ میں اپیل کی تھی اس کا فیصلہ براڈشیٹ کے حق میں آیا،نیب نے 2003 میں براڈشیٹ سےمعاہدہ منسوخ کیا،شفافیت کے بغیر احتساب کاعمل ممکن نہیں،
براڈ شیٹ کیس اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان کا بیرسٹر راشد اسلم کے ساتھ خصوصی انٹرویو
غیر ملکی اثاثوں کے خلاف تحقیقات ترک کرنے پرنواز شریف کی براڈ شیٹ کو رشوت کی پیشکش
براڈ شیٹ اثاثے ڈھونڈنے کی کمپنی،پاکستان کے ساتھ کیا معاہدہ؟ شہزاد اکبر نے تفصیلات بتا دیں
براڈ شیٹ کیس: نیب نے برطانوی کمپنی کو 28.7ملین پاؤنڈ ادا کر دیے:اصل کہانی باغی کی زبانی
شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ ایون فیلڈ کی مد میں براڈشیٹ کو 1.5 ملین ڈالرزدیے گئے،لائیبلٹی ایوارڈ اور کوانٹم کو پبلک کیا جارہا ہے، ہماری اگست 2018 میں حکومت آئی تھی،براڈ شیٹ معاملے پر ہائیکورٹ میں اپیل 2019 میں کی تھی،31 دسمبر 2020 کو ادائیگی کر دی جاتی ہے ،جولائی2000 میں انٹرنیشنل ایسٹ ریکوری فرم سے ایک دوسرا معاہدہ ہوا،ایک چیز واضح ہوتی ہے کہ ماضی کی ڈیلز اور این آر او کا خمیازہ آپ کو بھرنا پڑ رہا ہے،لائیبلٹی ایوارڈ اور کوانٹم کو پبلک کیا جارہا ہے،48 گھنٹوں میں وزیراعظم نے سفارشات مانگی ہیں وہ بھی پبلک کی جائیں گی،
شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ براڈشیٹ کو ادائیگی ٹیکس دہندگان کی رقم سے ہوئی ،احتساب کے لیے سب سے زیادہ ضروری شفافیت ہے،شریف فیملی کا چوری کااندازہ 16 ارب روپے ہے براڈ شیٹ کے معاہدے میں منصورالحق کانام نہیں ہے،ہمارا موقف تھا کہ ریکوری نہیں ہوئیں، برطانوی عدالت نے کہا کہ آپ براڈ شیٹ کو ادائیگی کریں،نوازشریف تو 2000 تک ایون فیلڈ کو اپنی ملکیت مانتے ہی نہیں تھے،
وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف
پانامہ کے بعد براڈ شیٹ،جاننا چاہتے ہیں مزید تحقیقات سے کس نے روکا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان