معروف ٹی وی اینکر باربرا والٹرز چل بسیں

0
52

معروف ٹی وی اینکر باربرا والٹرز چل بسیں.

باربرا والٹرز ایک معروف ٹی وی صحافی جس کی انٹرویو کرنے کی مہارت نے انہیں نشریات کی سب سے نمایاں شخصیات میں سے ایک بنا دیا تھا وہ 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں، ان کے ترجمان نے سی این این کو اس خبر کی تصدیق کردی ہے کہ باربرا 93 سال کی عمر چل بسیں۔والٹرز کی ترجمان سنڈی برجر نے سی این این کو ایک بیان میں بتایا، "باربرا والٹرز کا انتقال اپنے پیاروں سے گھرے گھر میں پرامن طریقے سے ہوا ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی بغیر کسی افسوس کے گزاری۔ ان کا مزید کہنا تھا وہ نہ صرف خواتین صحافیوں کے لیے بلکہ تمام خواتین کے لیے ایک نمونہ تھیں۔



والٹرز نے اپنے کیریئر کا آغاز 1961 میں این بی سی کے "ٹوڈے” شو سے بطور رپورٹر، مصنف اور پینل ممبر کے طور پر شروع کیا تھا 1974 میں شریک میزبان کے طور پر ترقی پائی جبکہ انہوں نے 1976 میں شام کے نیوز پروگرام میں پہلی اینکر کے طور پر اے بی سی نیوز میں شمولیت اختیار کی تھی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوسکے، فیصلے کیخلاف اپیل دائر
لوکل باڈی سسٹم یقینی بنانا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بنیادی ذمہ داری ہے، عدالت عالیہ
2.9 ملین سے زیادہ کیپٹاگون گولیاں سمگلنگ کی دو کوششیں ناکام
فٹبال کے بادشاہ‘ اور لیجنڈری کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی والدہ 100 برس کی عمر میں چل بسیں
لاہور انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دینے سے انکار
2022 نئے جیو پولیٹیکل دور کا آغازثابت ہوا، چین امریکہ کیلئے سب سے بڑاخطرہ
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنا لئے

Leave a reply