بیٹی کی تصویر کیوں شائع کی؟ اخبار کا چیف ایڈیٹر، نیوز ایڈیٹر گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر کی نابالغ بیٹی کی تصویر شائع کرنے پر اخبار کے چیف ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹر کو گرفتار کر لیا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی ریاست آسام کی پولیس نے وزیر کی بیٹی کی تصویر اخبار میں شائع کرنے پر اخبار کے چیف ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹر کو گرفتار کیا ہے، خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی نیوز پورٹل ‘نے وزیراور ان کی نابالغ بیٹی کی تصویر شائع کی تھی جس کے بعد وزیر کا کہنا تھا کہ انکی بیٹی کی تصویر شائع کرنے سے انکے خاندان کی بدنامی ہوئی ہے

ایڈیشنل پولس ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ کا کہنا ہے کہ مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر توفیق الدین احمد اور نیوز ایڈیٹر اقبال کو آسام حکومت کے ایک نامور وزیر کے بارے میں قابل اعتراض خبر پھیلانے اور ان کے خاندانی تعلقات خراب کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

مسٹر سنگھ کا کہنا تھا کہ لوگوں کو سختی سے ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اس طرح کی تصاویر کو بدنیتی کے ساتھ پوسٹ نہ کریں۔ ایسا کرنے سے ان کے خلاف سخت دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب مقامی اخبار نے تصویر لگانے کے بعد معذرت بھی کر لی تھی اور تصحیح بھی شائع کر دی تھی تا ہم وزیر نے مقدمہ درج کروا کر چیف ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹر کو گرفتار کروا لیا،

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

بھارتی صحافیوں کا کہنا ہے کہ وزیر کی جانب سے اس اقدام پر صحافیوں کے لئے مشکلات میں اضافہ ہو گا کیونکہ انہیں کھل کر کام کرنے کی اجازت نہیں مل رہی،

کرونا وائرس، غلط خبر شائع کرنے پر صحافی کو جیل بھجوا دیا گیا

Shares: