بلاول ایک بار نہیں 3 بار امریکا جائیں، یہ کام ہوکر ہی رہے گا، شیخ رشید کی پیشنگوئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ایک نہیں 3 بار امریکا جائیں،عمران خان 5 سال پورے کریں گے،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ختم ہوچکی، آزادکشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن اورحکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے،افغانستان میں ہم امن کے خواہش مندہیں،افغانی جوفیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہوگا ہم اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود امن کیلئے اقدامات کررہے ہیں،بھارت سے 5 اگست کا قانون واپس لینے تک کوئی بات نہیں ہوگی
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کا کیس اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اٹھایا ہے،وزیراعظم عمران خان کےساتھ آزادکشمیرانتخابی مہم پرجاؤں گا،نالہ لئی منصوبہ 3 سال میں مکمل ہوگا،غریب لوگوں کی تقدیر بدلی جائےگی،کورونا ویکسی نیشن لگوانے والےافراد کیلئے طورخم بارڈرکھلاہے،
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا
مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک
شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی
ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران
اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید
وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف