مزید دیکھیں

مقبول

ریاست بہاولپور کی عظمت کا نشان،صادق گڑھ پیلس، زبوں حالی کا شکار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) احمد پور شرقیہ...

یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب...

میو اسپتال واقعہ ، 3 نرسز غفلت کی مرتکب قرار

میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے2 مریضوں...

ایران کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

ایران کی جانب سے بلوچستان میں کوئٹہ سے پشاور...

بنی گالہ کے کچن کا خرچہ،پیسے دیتا رہا یا نہیں؟ جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

بنی گالہ کے کچن کا خرچہ،پیسے دیتا رہا یا نہیں؟ جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ میرے جیسے مرضی تعلقات ہوں لیکن ہمیشہ سچ بولنا چاہیے،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں نے نیا پاکستان بنانے کے لیے جس حد تک ہوسکتا تھا پی ٹی آئی کی مدد کی،میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لیے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا

تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس ر وجیہہ الدین نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر خان ترین وزیراعظم عمران خان کے گھر کا کچن چلاتے تھے، پہلے تیس لاکھ ماہانہ دیئے جاتے تھے اسکے بعد یہ خرچ پچاس لاکھ تک ماہانہ ہو گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ریکارڈ کی درستگی:جسٹس وجیہ الدین کا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر کے خرچے سے منسلک بیان بلکل جھوٹااور غیر منطقی بیان ہے۔جو بھی عمران خان کو جانتا ہے وہ ان کی خودداری اور دیانت داری کو جانتا ہے۔ وجیہ صاحب پارٹی سے ہٹائے جانے کے دکھ میں اکثر ایسے غیر منطقی بیان دیتے رہتے ہیں

جہانگیر ترین تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں میں سے اور وزیراعظم عمران خان کے دوست ہیں تا ہم حکومت نے انکے خلاف کیسز بھی بنا رکھے ہیں، جہانگیرترین لاہور کی عدالتوں میں بھی پیش ہوتے رہے ہیں، جہانگیر ترین نے اراکین پارلیمنٹ کا ایک الگ دھڑہ بھی بنا رکھا ہے تا ہم ابھی تک انہوں نے تحریک انصاف سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان نہیں کیا، جہانگیر ترین علاج کے لئے دو بار لندن گئے تو انکی نواز شریف سے ملاقاتوں کی خبریں نشر کی گئیں تا ہم جہانگیر ترین مسلسل تردید کرتے رہے،

چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین

اسد عمرنے کی بجٹ کی مخالفت، غریب عوام کے دل جیت لئے

ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

چینی بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں بلکہ شریف برادران،اہم انکشافات سامنے آ گئے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

جہانگیرترین کی وزیراعظم کے ساتھ صلح کی کوشش کا کیا بنا؟ مبشر لقمان نے کیا انکشاف

جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،عون چودھری

جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بریکنگ..شہزاد اکبر کھل کر جہانگیر ترین گروپ کیخلاف آ گئے، مقدمہ درج کروا دیا

جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس

سب سن لیں، اس بار میں یہ کام کر کے ہی رہوں‌ گا، جہانگیر ترین کے اعلان سے تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو ملی خوشخبری

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan