بنی گالہ میں کیا چل رہا؟ عمران خان سے اہم شخصیت کی ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں اہم شخصیت کی ملاقات ہوئی ہے
ملاقات کے بعد سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم کا کہنا تھا کہ بنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی اور اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی وزیراعظم پر اعتماد ہیں اور رہیں گے ،قومی اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے مشاورت جاری ہے وزیر اعظم کو جو مینڈیٹ ملا تھا کرپشن کے خاتمے کے لیے پورا کریں گے ،سول ملٹری تعلقات اچھے ہیں، اپوزیشن بلاوجہ تنقید کر رہی ہے،وزیر اعظم نے پہلے بھی اعتماد کا ووٹ حاصل کیا تھا اب بھی کرینگے،اپوزیشن نے وہ کام کیا ہے جو ہماری خواہش تھی ،
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کو اسلام آباد طلب کر لیا .وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہو گا جس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے مشاورت کی جائے گی،
دوسری جانب سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ شرم آنی چاہیے انکو جو وزیراعظم کی نیوٹرل والی بات کو انتہائی غلط رنگ دے رہے ہیں-عمران خان نے یہ بات پہلی دفعہ نہیں کی-متعدد دفعہ کہا کہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا- اسے اچھے برے میں تمیز کرنے کی صلاحیت دی- یہ بات انہوں نے عوام سے کی-حق اور باطل میں حق کا ساتھ دیں
علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل اتوار کو حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی جلسے سے خطاب کرینگے،عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کا کل چوتھا جلسہ ہوگا،تحریک انصاف اس سے پہلے منڈی بہائوالدین،میلسی اور لوئر دیر میں جلسے کرچکی ہے۔
دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے بھی ڈی چوک پر میدان لگانے کا فیصلہ کیا ہے،پی ڈی ایم کی جماعتیں بھی ڈی چوک پر جلسہ کریں گی اور جلسہ عدم اعتماد والے روز ہو گا اس ضمن میں مشاورت جاری ہے ،تحریک انصاف نے بھی ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے
عمران خان کا پیغام پہنچایا گیا تو علیم خان نے کیا دیا جواب؟
آجکی میٹنگ جہانگیر ترین کے گھر کیوں رکھی؟ علیم خان کا بڑا اعلان
بزدار کی کرسی بچانے کی بھی کوششیں جاری،وزراء متحرک
تحریک عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے آجائے گی،مولانا فضل الرحمان
علیم خان کی لندن روانگی طے،نواز شریف سے ہو گی ملاقات ؟ِ
اپوزیشن تیار،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع
عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد کے تمام معاملات طے ہوچکے
جمہوریت بہترین انتقام ہے ،سلیکٹڈ کا وقت ختم ،بلاول
اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات
بزدار کیخلاف عدم اعتماد،پرویز الہیٰ سے ملنے اہم شخصیات پہنچ گئیں
بزدار بھی کرسی بچانے کیلئے متحرک، بڑا فیصلہ کر لیا
ایمپائراسی طرح نیوٹرل رہا تو بڑے بےآبرو ہوکر جانا ہوگا،اہم شخصیت کا دعویٰ
صبربھائی، ابھی کچھ دن ہیں،مریم نوازنےعمران خان کو ٹویٹر پرٹیگ کر کےایسا کیوں کہا؟
ایم کیو ایم وفد کی آصف زرداری سے ملاقات طے
عدم اعتماد جمع ہونیکے بعد اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،اہم ملاقاتیں جاری
23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ،پنجاب کی سیاست پر بات نہیں کر سکتا، شیخ رشید
وفاق سے قبل پنجاب میں تبدیلی ؟ بزداربھی کرسی بچانے میں مصروف
حکومتی اتحادی جماعت کا وفد آصف زرداری سے ملنے پہنچ گیا
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور
آنکھیں کھول کے دیکھو!تمھاری جماعت کے بخیے ادھڑ رہے ہیں،مریم نواز
تحریک انصاف کا ٍڈی چوک پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان
ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ کا امیدوار کون؟
کیا حکومت نے ہمیں بچہ سمجھا ہوا ہے؟ ق لیگی رہنما برس پڑے








