مزید دیکھیں

مقبول

یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش...

آرمی چیف کا بنوں کینٹ کا دورہ،سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے بنوں...

کے الیکٹرک کی غفلت،شہریوں کے لیے مہنگی بجلی کا سبب بنی

اسلام آباد: ”کے الیکٹرک“ کمپنی کی ناقص حکمت عملی...

بریکنگ،ق لیگ میں پھوٹ، طارق بشیر چیمہ وفاقی کابینہ سے مستعفیٰ

ق لیگ میں پھوٹ، طارق بشیر چیمہ وفاقی کابینہ سے مستعفیٰ
وزیراعظم عمران خان کی متوقع حمایت، مسلم لیگ ق میں بغاوت ہو گئی،

مسلم لیگ ق کے راہنما اور. وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا، طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ میں تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم کے خلاف ووٹ دوں گا،مجھے منانے کی ضرورت نہیں طارق بشیر چیمہ نے وزارت ہاوسنگ و تعمیرات سے استعفی دیا طارق بشیر چیمہ حکومت کی حمایت کے خلاف تھے وفاق وزیر ن لیگ کے ساتھ چلنے کے حامی تھے

طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزارت سے استعفیٰ دے دیاہے،کچھ دیر میں تفصیلی بیان جاری کروں گا،میں کابینہ سے استعفیٰ دے چکا ہوں ہوا کا رخ تبدیل ہو رہا ہے جب عدم اعتماد پیش کی گئی تب بھی حکومتی اتحادی اور منحرف اراکین حکومتی بنچوں میں موجود نہیں تھے

طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ معاملات کو بہتر کیا جاسکتا تھا، جس نہج پر معاملات کو لیجایا گیا اس پوزیشن پر لے کر نہیں جانا چاہیے تھا، معاملات کو بہتر کرنے میں وزیراعظم عمران خان نے بہت وقت ضائع کیا، میرا ضمیر اجازت نہیں دے رہا کہ میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کروں میں اپنی غریب اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے ساتھ ہوں ، عمران خان کے ساتھ نہیں

ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا نہیں دیا چودھری شجاعت نے کو انہیں وزارت سے مستعفی ہونے کی اجازت دی

قبل ازیں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا حکومت کی حمایت کا اعلان وزیراعظم عمران خان سے چودھری پرویز الہیٰ کی ملاقات کے بعد کیا گیا،ق لیگ حکومتی اتحادی جماعت تھی اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مسلسل ملاقاتیں جاری تھیَں، حکومتی مذاکراتی کمیٹی بھی ق لیگی رہنماؤں سے ملتی تھی تا ہم آج وزیراعظم عمران خان نے چوھدری پرویز الہیٰ کو بنی گالہ طلب کیا، دونوں رہنماؤن میں ملاقات کے بعد طے پایا کہ پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب

اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے

عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید

10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان

ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی

ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول

مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی

پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی

پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان

بریکنگ،بزدار فارغ، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت نے اعلان کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan