باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر اختر ملک کی ملاقات ہوئی ہے

اس موقع پر گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بجٹ پاس نہ ہونے کا دعویٰ کر نیوالی اپوزیشن جماعتیں کہاں ہیں ؟ بجٹ کی منظوری پر وزیر اعظم عمران خان اور انکی ٹیم کو مبارکباد دیتاہوں ،وزیر اعظم عمران خان ملک کو آگے اور اپوزیشن پیچھے لیکر جانا چاہتی ہے

گورنر پنجاب چودھری سرور کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کا ایجنڈہ احتساب رکوانے کے سواکچھ نہیں مگر یہ کبھی نہیں ہوگا ہم اصولوں اور نظر یہ کی سیاست کررہے ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے ،سیاسی پوائنٹ سکور نگ کر نے کا رویہ اپوزیشن کو تر ک کر ناچاہیے حکومت ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے

گور نر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کیخلاف جنگ حکومت22کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے ، ماسک سمیت دیگرحفاظتی اقدامات سے ہی کورونا سے بچا جاسکتا ہے ‘

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

شریف خاندان مری میں صرف عیاشیاں کرنے ہی آتا تھا،عابدہ راجہ نے لگائے ایوان میں سنگین الزام

اپوزیشن سن لے،وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی منظور ہو گا،فیاض الحسن چوہان

آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی

‏آج بلاول اورانکل شہبازشریف کو منہ کی کھانا پڑی، پارلیمان میں حکومت کی واضح برتری۔ کوئی شرم کوئی حیا افواہ سازی پر۔ شہباز گل

بجٹ منظوری حکومت نہیں بلکہ کس کی کامیابی؟ سراج الحق نے بڑا دعویٰ کر دیا

واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے فنانس بل 2020 کثرتِ رائے سے منظور ہو گیا،قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا جبکہ پلے کارڈز اور پوسٹرز بھی لہرا دیئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن اراکین کی جانب سے پلے کارڈز لہرانے پر برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت کی پلے کارڈز قواعد کی خلاف ورزی ہیں ان کو ہٹایا جائے ۔ ووٹنگ میں بی این پی مینگل کے 2 ارکان نے اپوزیشن کا ساتھ دیا

Shares: