برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کریگا یا نہیں؟ اہم خبر آ گئی

0
35

برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کریگا یا نہیں؟ اہم خبر آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر شخص ہرادارہ قابل احترام ہے،،نواز شریف کی ڈیپوٹیشن کیلئے برطانیہ کو کہا ہوا ہے، ابھی برطانیہ نے اس پر فیصلہ کرنا ہے ،

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی قابل احترام ہیں،کسی کو قانون پسند نہیں تو قانون بدل لیں ترمیم کی گنجائش ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید اور ہمارے درمیان اختیارات کی کوئی جنگ نہیں ،عدالت اپنے فیصلوں میں مشیروں کے اختیارات کا تعین کر چکی ہے ،

شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ شیخ رشید وزیر ہیں ان کے پاس اختیارات ہیں، ہم مشیر ہیں،نواز شریف کی ڈیپوٹیشن کیلئے برطانیہ کو کہا ہوا ہے، ابھی برطانیہ نے اس پر فیصلہ کرنا ہے ، اگر چیک باؤنس ہونے پر مقدمہ درج ہو تو کیا ایس ایچ او کے خلاف بھی کارروائی کرینگے، اگرایف آئی آرہوتوکیا رکن پارلیمنٹ کہے گاکہ میرااستحقاق متاثرہوا،پارلیمنٹ میں بلالیں گے ؟ قانون کا اطلاق بلا تفریق ہونا چاہیے،میں مشیر داخلہ ہوں میرا کام صرف وزیراعظم کو مشورہ دینا ہے،

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

کہیں پر کوئی درخت نہیں لگا،سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہونگے،کام نہیں کرینگے تو جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی،چیف جسٹس

شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں جو کوئی بھی ڈی پورٹ ہوکر آئے اس کا رکارڈ ہمارے پاس ہو،ماضی میں بچوں سے زیادتی کا ایک سزا یافتہ برطانیہ سے آگیا تھا ،برطانیہ سے ڈی پورٹیز کی فلائٹ کا نوازشریف کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں تھا، ہم نے ڈی پورٹ ہونے والوں کے بارے میں برطانیہ سے تفصیلات مانگی تھیں ،کسی ادارے کےافسر کو پن پوائنٹ کرنا مناسب نہیں،ہر شخص اور ہر ادارے نے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوتا ہے

Leave a reply