بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر نوجوان زخمی

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، پولیس افسران کے تبادلوں پر تبادلے ہو رہے ہیں لیکن شہر میں امن نہیں ہو رہا

ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ جرائم شاہدرہ تھانے کی حدود میں ہوتے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر اسلام پورہ تھانے کی حدود میں سب سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں

آج بھی شاہدرہ تھانے کی حدود میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان زخمی ہو گیا،ڈاکو 125 موٹر سائیکل لے کر فرارہو گئے، واقعہ شاہدرہ ٹاون کالاخطائی پھاٹک کے قریب پیش آیا

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت 24سالہ علی رضا کے نام سے ہوئی جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔شاہدرہ ٹاون ایک ہفتہ میں ڈاکوں دوسری واردات کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھانہ شاہدرہ ٹاون پولیس ڈاکوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے.

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

Leave a reply