کنٹینرز ہمارے راستے نہیں روک سکتے،مولانا عبدالغفور حیدری

باغی ٹی وی کی رپورٹ جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری نہیں ہے،

مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپنی ناکامی تسلیم کرنی چاہیے، حکومت کو کورونا کے پیچھے نہیں چھپنا نہیں چاہیے،کنٹینرز ہمارے راستے نہیں روک سکتے حکومت کے خلاف ہر کوئی احتجاج کررہا ہے، جی بی میں پولنگ کے دن تک وزرا وہاں رہے ،وزیر اعظم نے سوات میں جلسہ کیا،یہ جمہوریت پر قدغن لگا کر قوم کو تصادم کی جانب لے کر جانا چاہتے ہیں،

مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو 18ویں آئینی ترمیم سے کیا تکلیف ہے ؟، اگر کوئی مجبوری ہے تو تو ہمیں بھی بتائیں، عوام 50لاکھ گھروں کے بننے کا انتظار کررہی ہے، حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے آپ آئین میں ترمیم کرنے پر اتری ہوئی ہے۔

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف

ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

اے پی سی کدھر گئی، عید سے پہلے جو کہا تھا آج وہی ہو رہا ہے، شیخ رشید

اک زرداری،اپوزیشن پر بھاری،پیپلز پارٹی اپوزیشن کے ساتھ بڑا ہاتھ کر گئی

مولانا عبدالغفور حیدری کا مزید کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم سے چھوٹے صوبوں کی آشک شوئی ہوئی ہمارا مطالبہ تھا وفاق کے پاس صرف چار محکمے ہونے چاہیے باقی تمام محکمہ صوبوں کے پاس ہونے چاہیے دلیل کی دنیا ہے ، ہمیں بھی بتایا جائے اتنا ظلم ہوا ہمارے ساتھ حال ہی میں جو تشکیل نو ہوئی بلوچستان کا رکن بھی کراچی سے لیا۔ سندھ جو بہت بڑا ریونیو وفاق کو دیتا ہے اس این ایف سی ایوارڈ سے جو سندھ کو حصہ ملنا تھا وہ نہیں ملے گا کٹوتی ہوگی تمام صوبوں سے ان کے حصے کاٹے گئے ہے ۔ آپ نے ایک کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدہ کیا تھا 50 لاکھ گھر بنانے کا کھا تھا مگر ابھی تک تو لوگ بے روزگار اور بے گھر ہورہے ہیں۔ آپ کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے

Shares: