مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر کو گرفتار کرنے سے ایک ہفتہ قبل بتایا جائے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ میں اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری درخواست ضمانت نمٹا دی عدالت نے نیب کو ہدایت کی کہ اگر کیپٹن (ر) صفدرکو گرفتار کرنا ہو تو ایک ہفتہ پہلے اطلاع دی جائے
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، عدالت میں درخواست زیر سماعت تھی، آج عدالت نے درخواست نمٹا دی ہے،
واضح رہے کہ نیب کیپٹن ر صفدر سمیت مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے، نیب ن لیگی رہنماؤں خواجہ آصف، احسن اقبال خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کے خلاف بھی تحقیقات کر رہا ہے ،کیپٹن ر صفدر کے خلاف پشاور میں بھی کیس زیر سماعت ہے، نیب پشاور میں بھی صفدر کی طلبی ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے لئے رجوع کیا تھا
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟
"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام
کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا
کیپٹن ر صفدر بیمار، روزہ بھی توڑ دیا، ہسپتال منتقل
خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے