سی سی پی او لاہور کی ہائیکورٹ پیشی، عدالت کا بڑا حکم

lahore high court

سی سی پی او لاہور کی ہائیکورٹ پیشی، عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 2 سالہ بچی نور فاطمہ کے اغواء کا معاملہ ،عدالت نے نور فاطمہ کی بازیابی کے لیے سی سی پی او لاہور کو یکم مارچ تک کے لیے مہلت دے دی

عدالت نے سی سی پی او سے استفسار کیا کہ بچے کی ریکوری کے لیے کوئی اقدام کیا, نور فاطمہ کا کوئی سراغ نہیں ملا, سی سی پی او لاہور نے عدالت میں جواب دیا کہ جی کوئی سراغ نہیں ملا, چار ملزمان شواہد ناہونے پر بے گناہ قرارپائے ہیں, مزید موقع دیں تو تحقیقاف کرلیتے ہیں,

سی سی پی او لاہور کی تبدیلی، رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آ گئے، کیا پیغام دے دیا؟

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے عبد الستار جعفر کی درخواست پر سماعت کی، عدالتی حکم پرسی سی پی او غلام محمود ڈوگر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کیس کی سماعت یکم مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی اور بچے کی بازیابی کا حکم دے دیا

معمولی ملزم کی گرفتاری کے لیے پورے لاہور کی پولیس لگا دی،عدالت سی سی پی او پر برہم

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

8 ماہ سے لاپتہ شہری کے بازیاب نہ ہونے پرعدالت کا سی سی پی او پر برہمی کا اظہار

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی

سی سی پی او لاہور کا تبادلہ کیوں ہوا؟ باغی ٹی وی حقیقت سامنے لے آیا

نئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیسے پولیس افسر؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے

Comments are closed.