چڑیا گھرغیرقانونی، جانوروں کو قید نہیں رکھا جا سکتا،عدالت

0
65
لاپتہ افراد کیس،حکومت ٹھوس اقدامات نہیں اٹھاتی تو 9 ستمبر کو وزیراعظم پیش ہوں،عدالت

چڑیا گھرغیرقانونی، جانوروں کو قید نہیں رکھا جا سکتا،عدالت

نایاب نسل کے جانوروں کی امپورٹ اور فالکنز کی ایکسپورٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

نایاب نسل کے جانوروں کی امپورٹ اور فالکنز کی ایکسپورٹ پر پابندی کے حکم میں توسیع کر دی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نمائندہ موسمیاتی تبدیلی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا وزارت بیان حلفی دے سکتی ہے کہ آئندہ کسی فالکن کو ایکسپورٹ نہیں کیا جائے گا؟ نمائندہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے عدالت میں جواب دیا اور کہا کہ ہم بیان حلفی دے سکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے نمائندہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر آگاہ کریں،عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ملک میں چڑیا گھر موجود رہ سکتے ہیں؟ نمائندہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد چڑیا گھر موجود رہنے کی کوئی گنجائش نہیں،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چڑیا گھر غیرقانونی ہے، جانوروں کو قید نہیں رکھا جا سکتا،انسانوں کی تفریح کیلئے جانوروں کو امپورٹ نہیں کیا جا سکتا،نمائندہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ عدالت نے امپورٹ پالیسی آرڈر کو ایکٹ 2012 کے مطابق کرنے کا حکم دیا تھا،امپورٹ پالیسی آرڈر پیچیدگیاں دور کرنے کیلئے وزارت تجارت کو بھیجا ہے، عدالت نے استفسار کیا کہ نیا امپورٹ پالیسی آرڈر عدالت کے سامنے کب پیش کیا جائے گا؟ نمائندہ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ وزارت کامرس سے رابطے میں ہیں، معاملہ وفاقی کابینہ تک جائے گا، جیسے ہی امپورٹ پالیسی آرڈر میں حتمی تبدیلیاں ہو جاتی ہیں پیش کر دینگے،

عدالت نے کہا کہ جانوروں سے متعلق عدالت کا فیصلہ عالمی آئینی عدالتوں میں حوالے کے طور پر پیش کیا گیا،نیویارک اور ایکواڈور کی آئینی عدالتوں میں امائیکس نے اس عدالت کے فیصلے کو بطور حوالہ استعمال کیا، نمائندہ وزارت نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جانوروں کی امپورٹ کی حوصلہ شکنی کی ہے، عدالت نے کہا کہ جانوروں کو پنجروں میں قید کرنے کیلئے امپورٹ نہیں کیا جا سکتا،

کوئی قانون سے بالاتر نہیں، وفاقی حکومت یہ کام کرے، عدالت نے کیا حکم دے دیا؟

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟

مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج

میرا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں،زرتاج گل

وزیراعظم کے خواتین کے ریپ بارے بیان پر زرتاج گل بھی بول پڑیں

سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل

اقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس کے دوران زرتاج گل نے کیا "گُل ” کھلا دیئے؟

وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی کیا،واش روم بھی گئے تو سیلفیاں بنائیں،زرتاج گل بھی پھٹ پڑیں

Leave a reply