چوتھی بیوی کی ایما پر87 سالہ شوہر نے 74 سالہ پہلی بیوی کو گھر سے نکال دیا

0
49
24 دنوں میں کچرا فروخت کر کے حکومت نے 252 کروڑ کما لئے

چوتھی بیوی کی ایما پر87 سالہ شوہر نے 74 سالہ پہلی بیوی کو گھر سے نکال دیا

74 سالہ پہلی بیوی کو گھر سے بے داخل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دیدی گئی۔

87 سالہ نواز نے چار شادیاں کیں اور چوتھی بیوی کے ساتھ ڈیفنس لاہور میں رہائش پذیر ہے اس کی پہلی بیوی چوہتر سال کی بوڑھی خاتون گلبرگ لاہور میں رہائش پذیر ہے جس کو محمد نواز کی چوتھی بیوی کی ایماء پر گھر سے بیدخلی کروانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی عدالت میں درخواست دی گئی ہے جبکہ قانون کے مطابق اگر اولاد والدین کو گھر سے نکالے تو پھر والدین ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے سکتے ہیں۔

محمد نواز کی پہلی بیوی کا کہنا ہے کہ مجھے چوتھی بیوی کی ایماء پر گھر سے نکالنے کیلئے یہ کارروائی کی جا رہی ہے جو غیر قانونی ہے   محمد نواز کیساتھ ان کی شادی کو 55 سال گزر گئے ہیں۔ کئی سال سے الحاج محمد نواز نان و نفقہ بھی ادا نہیں کر رہے  اس بابت فیملی کورٹ لاہور میں انہوں نے نان و نفقہ کا دعویٰ کر رکھا ہے اس حوالے سے متاثرہ خاتون نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک آئینی پٹیشن بھی دائر کر دی ہے کہ تحفظ والدین کے قانون کا اطلاق غلط پور کیا جا رہا ہے

لاہور ہائیکورٹ میں صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی وساطت سے رٹ پٹیشن پر لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

دس سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے سفاک ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

بیدیاں روڈ، خاتون گینگ ریپ کے معاملے کا ڈراپ سین،خاترن نے عدالت میں کیا دیا بیان

Leave a reply