وزیراعلیٰ کا حکم،پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو ملے گا انعام

0
58
maryam

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پوزیشن ہولڈرز کو انعام دینے کی منظوری دے دی،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر طلبہ کے ایک ایک ٹیچرکو بھی انعام دیا جائے گا،طلبہ کیلئے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سٹوڈنٹس سکالرشپ کی بھی منظوری دے دی،25 ہزار طلبہ کے تمام تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی،حکومت پنجاب 25 ہزار طلبہ کے تعلیمی اخراجات کیلئے سالانہ سوا سو ارب سے زائد ادا کرے گی،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا،پنجاب کے 60 گرلز کالجز کو پہلے مرحلے میں بسیں دی جائیں گی،پنجاب کے تمام اضلاع میں آئی ٹی حب کے قیام کی منظوری دی گئی،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آئی ٹی حب کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

معذوری کا شکار طالبات کی ملی دارالاطفال گرلز ہائی سکول راجگڑھ آمد،خصوصی تقریب

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

ریاست مدینہ کی جانب حکومت کا پہلا قدم،غریب عوام کی دعائیں، علی محمد خان نے دی اذان

وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان بیت المال کو سماعت وگویائی سے محروم بچوں کے لیے فنڈز نہ مل سکے ،

سماعت سے محروم بچے چلا رہے ہیں ریسٹورینٹ، صدر مملکت بھی وہاں پہنچ گئے، کیا کہا؟

ویلڈن پاک فوج، سماعت سے محروم افراد سننے اور بولنے لگے

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومتی نااہلی،سماعت سے محروم سینکڑوں بچوں کا مستقل معذور ہونے کا خدشہ

Leave a reply