کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، دولہا، دلہن مشکل میں پھنس گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دولہا اور دلہن پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوائی میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر حکام نے کاروائی کرتے ہوئے تین الگ الگ مقامات پر 3 دولہا، دلہنوں اور باراتیوں پر جرمانے عائد کئے ہیں، بڑوانی کے ایس ڈی ایم گھن شیام دھنگر کا کہنا ہے کہ بڑوانی سے شادی کر کے آنے والے دولہے اور باراتیوں کی تعداد کی اجازت سے زیادہ باراتیوں کو لانے پر دس ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے

راج پور کے سب ڈیویژنل افسر محصولات وی ایس چوہان کا کہنا تھا کہ کہ انجڑ میںحد سے زیادہ باراتیوں کو لانے پر 15 سو روپے کا چالان کیا گیا ہے ۔ ایک اور دولہا اور دلہن پر کار میں اجازت سے زیادہ افراد بٹھانے پر بھی جرمانہ کیا گیا ہے ،تینوں دولہا اور دلہنوں سے جرمانے وصول کرلئے گئے ہیں اور انہیں کرونا ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے

بڑوائی ضلع میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک 22,630 شہریوں کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اور ان سے 23 لاکھ 73 ہزار 895 کی رقم جرمانے کے طور پر وصول کی گئی ہے۔ وہیں 13 لوگوں پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی، 76 دکانوں کو سیل کرنے اور 658 لوگوں کو کھلی جیل میں بھیجنے کی کارروائی بھی کی گئی ہے

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی

باپ بیٹے نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو زندہ جلا دیا

دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا پہلا، بنگلہ دیش کا دنیا میں دوسرا نمبر

بہن کی شادی کے نام پر پیسے لے کر پولیس اہلکار نے کیا دھندہ شروع کیا کہ نوکری بھی چلی گئی

بچی کوئی مشین نہیں، ان کے دماغ میں بھی بہت باتیں چل رہی ہوں گی،کم عمری شادی کیس میں عدالت کے ریمارکس

13 اور 14 برس کی دو لڑکیوں نے آپس میں کر لی شادی

شادی کرنے والے ہو جائیں خبردار، شادی میں اگر ہوا ناچ گانا تو مولوی نہیں پڑھائے گا نکاح

سکول مالک کا ٹیچر سے شادی کرنے کی کوشش میں شرمناک اقدام

Shares: