کرونا کی روک تھام کیلئے گوگل اور ایپل میدان میں آ گئیں،ٹرمپ نے بھی کیا مدد کا اعلان

0
40

کرونا کی روک تھام کیلئے گوگل اور ایپل میدان میں آ گئیں،ٹرمپ نے بھی کیا مدد کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف سرچ انجن گوگل اور اسمارٹ فونز بنانے والی بڑی کمپنی ایپل نے مشترکہ طور پر ایک ایسی ایپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو صارف کو کورونا وائرس میں مبتلا شخص کے ساتھ رابطہ کرنے پر الرٹ جاری کرے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں کمپنیاں کورونا وائرس میں مبتلا شخص کی شناخت کی صورت میں بلیو ٹوتھ ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک ایسی ایپ تشکیل دے رہی ہیں جو صارف کو ان کے اسمارٹ فون پر پیغام پنچا دے گی۔ صحت عامہ کے حکام اس ایپ کے ذریعے اپنی آئی او ایس اور اینڈروائڈ اسمارٹ فونز ڈیوائسز سے رابطے میں رہ سکیں گے۔

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

اس ضمن میں دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی کے مہینے تک ایپلیکشن پروگرامنگ کا سیٹ، انٹرفیس اور اے پی آئیز کو ریلیز کر دیا جائے گا جو اینڈروائڈ اور آئی او ایس کے مابین انٹرآپریبلٹی کو فعال بنائے گی۔ ایپل کی سی ای او ٹیم کک نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ اس عمل کے دوران صارفین کی رضامندی اور شفافیت کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔ایپل کی جانب سے جاری وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے کام کرنے کے لیے صارف کے مقام کی ضرورت نہیں ہے۔

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایپل اور گوگل کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ کورونا کے مریض کا پتہ لگانے کے لیے ایپل اور گوگل ٹیکنالوجی سے مدد فراہم کریں گے جبکہ دونوں کمپنیاں کورونا کے مریض کی لوکیشن بھی بتائیں گی کہ کہیں یہ لوگوں کو متاثر تو نہیں کر رہا۔

 

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

Leave a reply