دس سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے سفاک ملزم کو عدالت نے سنائی سزا
دس سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے سفاک ملزم کو عدالت نے سنائی سزا
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،اپنی 10سالہ بیٹی سے زیادتی کرنیوالے درندہ صفت مجرم کو معزز عدالت سے عمر قید اور 01لا کھ روپے جرمانے کی سزا سنوا دی
مجرم طارق حبیب کو سزا معزز عدالت کے جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے سنائی،واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں سال 2021 میں تھانہ سٹی میں درج کیاگیا تھا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس نے مجرم طارق حبیب کو گرفتارکرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اور قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے،خواتین اوربچوں پر تشدد،زیادتی اورہراسمنٹ جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ملزم کو قرار واقعی سزا ملنا انصاف کی فتح ہے،
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
چائلڈ پورنو گرافی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
قبل ازیں قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزائیں سنا دی ،مجرمان کے خلاف گزشتہ برس تھانہ کلر سیداں میں مقدمہ درج کیا گیا تھا مجرمان نے راستے کے تنازعے پر فائرنگ کر کہ 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل جبکہ 8 افراد کو زخمی کیا تھا مجرمان کو مجموعی طور پر 58 سال قید، 6 لاکھ روپے حرجانے کی سزا سنائی گئی مجرمان کو عدالت نے 20 لاکھ 35 ہزار روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ،آصف حسین اور سلامت حیسن کو سزائے موت اور 6 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی ناصر حسین اور محمد حامد کو 25/25 سال قید اور 10/10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی راشد حسین کو 8 سال قید اور 35 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ، ایڈیشنل سیشن جج مسعود اختر کیانی نے مجرمان کے خلاف فیصلہ سنایا
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی