مزید دیکھیں

مقبول

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ؟ اہم خبر آ گئی

ملک بھر میں عید الفطر پر سرکاری ملازمین کی...

گوگل میپ کا دھوکہ،ایک اور جان چلی گئی

آج کل جب بھی کوئی شخص کسی مقام پر...

اوچ شریف: سستا رمضان بازار نہ لگ سکا، عوام مہنگائی کے بھنور میں پھنس گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) رمضان المبارک کے...

ٹرمپ انتظامیہ کے حماس کے ساتھ خفیہ مذاکرات،اسرائیل میں شدید تشویش

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور حماس...

بنگلادیش کا پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کا عندیہ

لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ وائٹ...

دھاندلی کا الزام لگانے والے 2018 والے لوگ ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے،

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کل بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے کلین سویپ کیا،کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے شکر گزارہیں،بلدیاتی انتخابات کے نتائج ہمارے لوگوں کو بھی نہیں ملے حافظ نعیم الرحمان کو فون کرکے بتایا ہمارا کوئی عمل دخل نہیں الیکشن کمیشن نے کہا کہ جلد نتائج جاری کردیں گے،دھاندلی کا الزام لگانے والے 2018 والے لوگ ہیں،ان لوگوں نے سمجھا گھر میں رہیں گے اور جیت جائیں گے،لگت اہے جن کو شکست ہوئی ہے دھاندلی صرف ان کے ساتھ ہوئی ہے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2018 میں یہ لوگ پہلی بار دھاندلی کرکے ایوانوں میں پہنچے ایم کیوایم نےجو کہا ہم نے اس پر عملدرآمد کیا ایم کیوایم کو بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا،خالد مقبول صدیقی نے خود کہاکہ سندھ حکومت نے اپنا کام پورا کیا،بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ ایم کیوایم کا ذاتی ہے،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کو سپورٹ کیا ہے،لوگوں نے پیپلزپارٹی پر اعتما دبرقرار رکھا ہےکل لا اینڈ آرڈر کے کچھ مسائل تھے کہ ہم نے انہیں حل کیے،جوبھی میئر آئے اختیارات کا رونا نہ روئے،پورے الیکشن میں مجموعی طور پر 13 بدامنی کے واقعات ہوئے ،اس لحاظ سے بلدیاتی الیکشن انتخابات انتہائی پرامن رہے،

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan