تعلیمی ادارے میں لڑکیوں کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر جنسی زیادتی کرنے کا انکشاف

0
64

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تعلیمی ادارے میں لڑکیوں کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر جنسی زیادتی کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے

کیمپس طالبات نے اپنے ایک وڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ لڑکیوں کو اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کے لیے مجبورکیا جاتا ہے ۔ ہوسٹل میں مقیم لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا یا جاتا ہے اور اسے فیل کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے

طالبہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ چودھری فراز حمید نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا،میں نے میڈیا میں جانے کی دھمکی دی تو مجھے فیل کر دیا،میں نے ایک لاکھ روپیہ دے کر اپنا سمسٹر کلیئر کروایا

طالبہ کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے چیئرمین نیب،وائس چانسلر اور وزیر اعلی کو درخواستیں دی مگر کسی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، تنگ آکر میڈیا کا سہارا لے رہی ہوں۔انہوں نے وزیر اعلی،وزیر اعظم اور چیف جسٹس پاکستان سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

لاہور میں نوکری کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر ایکشن لے لیا گیا

Leave a reply