غزہ کی چھ سالہ سوزی اسرائیلی بمباری سے کیسے بچی اور اب کس حالت میں ہے ، دنیا حیران

غزہ کی چھ سالہ سوزی اسرائیلی بمباری سے کیسے بچی اور اب کس حالت میں ہے ، دنیا حیران

باغی ٹی وی : اسرئیل کی غزہ پر جارحیت اور بے تحاشہ بمباری کے وقت کئی ایک واقعات رو نما ہوئے جن کو انسانی آنکھ دیکھ کر جذباتی ہوگئی ، ایک واقعہ چھ سالہ فلسطینی بچی سوزی کا بھی ہے جس کے اوپر اسرائیلی بمبار طیاروں نے کئی منزلہ بلڈنگ تباہ کر کے گرادی تھی .

لیکن کئی گھنٹوں کی محنت مشقت کے بعد سوزی کو زندہ نکال لیا گیا تھا جسے اسرائیل کی تباہ کن ہتھیار اور بمبار طیارے بھی مارنے سے قاصر رہے کیونکہ مارنے والے سے بچانے والا کئی گنا طاقتور ہے

سوزی کو جب اس تبا شدہ بلڈنگ سے 12 گھنٹوں کی محنت کے بعد نکالا گیا تو اس وقت سب امدادی کارکن اور اس کے قریبی رشتہ دار خوشی اور تعجب سے حیران ہوگئے .

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

ٹنوں من کنکریٹ کے نیچے سے بچ جانے والی ننھی سوزی آخر کیسے زندہ رہی ، اس وقت جب سوزی کو نکالا گیا تو تمام افراد نے نعرہ تکبیر لگایا اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے .

پھر اس ننھی بچی نے اپنے زخموں سے کچھ صحت یابی حاصل کی اور اپنے فلسطین کے لیے حوصلہ افزا اور امید بھرا پیغام دیا . اپنی آزادی اور خودمختاری کی بات کرتےہوئے روشن اور پر امید مستقبل کی بات کی جسے دیکھ کر دنیا اب حیران ہے کہ یہ بچے آخر کیسے ہیں‌جو اتنا ظلم سہہ کر بھی اپنی عزت وقار اور ازادی کے لیے پر امید ہی‌اور عزم و استقلال کا پیکر ہیں کہ جس کے ماں باپ شہید ہوچکے ہیں اور اس کے باوجود سوزی کی مسکراہٹ اسرئیل کی طاقت اور سطوت کو منہ چڑھا رہی تھی کہ تمہارا ظِلم ختم ہوجائے گا لیکن ہمارے حوصلے نہیں ہاریں گے ، ہم پر عزم ہیں .

ماں ، بہن بھائی سب اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوگئے بس زخموں سے چور شیرخوار بچہ زندہ رہ گیا

Comments are closed.