حکومت کا پتا نہیں آج گئی یا کل گئی ، مریم نواز کا فیصل آباد میں سب بتانے کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ امریکی ناظم الامور کے ساتھ بہت سے معاملات پر بات ہوئی

جاتی عمرہ سے فیصل آباد پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ امریکی ناظم الامور کے ساتھ ملک سے متعلق ہر طرح سے بات ہوئی،ہر پارٹی میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں جو ڈر رہے تھے ان کا ڈر اتر چکا ہے،ان کو بھی پتہ لگ چکا ہے کہ نواز شرہف درست کہہ رہے تھے،ن لیگ اور پی ڈی ایم لانگ مارچ کی تیاری نہیں کررہی ،حکومت خود کررہی ہے،حکومت کا پتہ نہیں آج گئی یا کل گئی،ڈینگی سے اموات حکومتی نااہلی کی وجہ سے ہورہی ہیں،آج فیصل آباد جلسے میں قوم کو بہت کچھ بتانا ہے ،پنڈورا لیکس کے لوگ حکمران کے ساتھ ہیں،حکومت کو بچانے کے لیے جو حساب کتاب ہو رہا ہے پی ڈی ایم کی وجہ سے ہے، مہنگائی سے عوام پریشان ہیں آج پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا بم عوام پرگرایا گیا ،ہر شخص بنی گالہ کا رہنے والا نہیں ، عوام پر بوجھ ڈالا گیا ہے قوم اس وقت نواز شریف اور شہباز شریف کو یاد کر رہی ہے،حکومت کا 9 سال کا پلان تباہ و برباد ہو چکا ہے،رواں سال مکمل کرنا حکومت کے لیے مشکل ہو چکا ہے،آج کے جلسے میں عوام کے سامنے بہت سے حقائق لاؤں گی

دوسری جانب فیصل آباد دھوبی گھاٹ گراؤنڈ پی ڈی ایم جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،جلسہ 4 بجے شروع ہوگا۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کل رات فیصل آباد پہنچ گئے تھے،مریم نواز ابھی جاتی امرا سے روانہ ہو چکی ہیں،جلسہ سے پی ڈی ایم کے رہنما خطاب کریں گے جلسہ سے مولانا فضل الرحمان مریم نواز شریف محمود خان اچکزٸی سردار اختر مینگل علامہ ساجد میر شااویس نورانی اور دیگر قاٸدین شرکت کرینگے

@MumtaazAwan

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

گرفتاری پہلے، مقدمہ بعد میں، مہذب ممالک میں کبھی ایسا دیکھا ہے؟ مریم نواز

مریم نواز کا وکیل بھاگ گیا

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

Shares: