حماس لیڈر نے اسرائیل کو چیلنج کردیا

0
96

حماس لیڈر نے اسرائیل کو چیلنج کردیا

باغی ٹی وی : غزہ میں مقیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار کو اسرائیل نے نے یہ دھمکی دی تھی وہ موقع پاتے ہی نشانہ بنا دیا جائے گا. جس کے بعد یحییٰ السنوار نے صیہونی وزیر دفاع کو چیلنج کیا اور کہا کہ تمہیں میں ایک گھنٹے کا وقت دیتا ہوں اور میں پیدل اپنے گھر جاؤں گا جاؤ چاہو تو مجھے قتل کر کے دکھاؤ.

حماس لیڈر نے چیلنچ کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو کہا اگر تمہاری ہمت ہو تو اپنا کام کر کے دکھاؤ ، کیوں کہ میں بزدلی کی موت مرنے کی کو پسند نہیں کرتا.

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

Leave a reply