حریم شاہ نے شیخ رشید کے بارے میں کیا نیا دعویٰ ، کہا ہمت ہے تو سامنے آؤ

0
47

شیخ رشید ہمارے بہنوئی ہیں، حریم شاہ کا نیا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جو افواہ آ رہی ہے کہ عمران خان کو دھمکی دی کہ ویڈیو جاری کر دیں گی، خان صاحب میرے لیڈر ہیں، میں نے ایسی بات نہیں کی نہ کروں گی، میرا نام استعمال کیا گیا،عمران خان ایک اچھے لیڈر ہیں،

اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ اور لوگوں کی ویڈیوز جاری کر سکتی ہیں جس پر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ جس جس سے رابطہ ہوتا تو ہر کال ریکارڈ ہوتی ہے، ہر ایک انسان کی اپنی پرائیویسی ہے، دیکھیں ویڈیو کی بات بار بار کیوں‌ کر رہے ہیں، آپ کے موبائل میں لوگوں کی ریکارڈنگ نہیں ہوں گی ،

شیخ رشید کی ویڈیو کے حوالہ سے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ شیخ صاحب سے ہماری بات ہوتی تھی، ویڈیو میری دوست نے جاری کی تھی، غصہ اس بات پر آیا کہ شیخ صاحب اور میری دوست کا نکاح ہوا تھا ،لڑکی کا نام حریم شاہ نے نہیں بتایا اور کہا کہ ان کا نکاح متعہ ہوا تھا، شیخ صاحب کو پتہ ہو گا میں الزام عائد نہیں کر رہی، اینکر نے کہا کہ اس لڑکی کا نام بتا دیں تا کہ ہم اس سے بھی بات کر لیں جس پر حریم شاہ نے کہا کہ میں لڑکی کا نام اسوقت تک نہیں بتا سکتی جب تک شیخ صاحب خود نہ بتا دیں، اگر زیادہ مسئلہ ہے آمنے سامنے بات کروا دیجیے گا بات سامنے آ جائے گی،شیخ رشید رکھے قرآن مجید پر ہاتھ کہ حریم شاہ نے جو باتیں کی ہیں وہ جھوٹی ہیں شیخ رشید ایک بار میڈیا پر تو آئے .

واضح رہے کہ حریم شاہ نے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لیک کرنے کی بھی دھمکی دی تھی اور بعد ازاں وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی تھی اسکے بعد حریم شاہ نے یوٹرن لیا اور کہا کہ میں نے عمران خان کو کوئی دھمکی نہیں دی اور ایسی کوئی بات نہیں ، ٹویٹ کرنا اور پھر ڈیلیٹ کرنا حریم شاہ کا مشغلہ ہے، باغی ٹی وی نے آج حریم شاہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو مانیٹر کیا تو حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ویڈیو کال کی ریکارڈنگ کے بعد صارفین کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کیا اور بھی دو تین ٹویٹ کیں‌ لیکن بعد میں حریم شاہ نے ری ٹویٹ کی گئی سب ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں،

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

مبشرلقمان کےخلاف حکومتی شخصیت نےحریم شاہ اورصندل خٹک کےذریعےسازشی کھیل کھیلا، بھرپور مذمت کرتے ہیں ، رانا عظمیم ، شہزاد حسین بٹ ود یگر

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

Leave a reply