حنا پرویز بٹ "عورت مارچ” کے حق میں کھڑی ہو گئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ عورت مارچ کے حق میں کھڑی ہو گئیں
وزیر مذہبی امور کی جانب سے عورت مارچ پر پابندی کی تجویز پرحنا پرویز بٹ نے اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ہے، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان عورت مارچ پر پابندی کے مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے ،حکومت خواتین کے تحفظ کی بجائے انکے آواز دبانا چاہتی ہے،اسلام اور آئین پاکستان میں خواتین کے حقوق واضح ہیں یہ ایوان وفاقی وزیر کی جانب سے عورت مارچ پر پابندی کے مطالبے کو مسترد کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ عورت مارچ کو فول پروف سیکورٹی دی جائے
وزیر مذہبی امور کی جانب سے عورت مارچ پر پابندی کی تجویز پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی pic.twitter.com/KGtvwTkZUK
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) February 18, 2022
قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے عورت مارچ کے انعقاد کی اجازت نہ دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت مارچ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ مسئلہ حقوق نسواں سے زیادہ اسلامی نظام معاشرت سے ہے
وفاقی وزیر مذہبی امورپیر نورالحق قادری نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ہر سال عورتوں کے حقوق اور ن کے احترام کے عہد کو دہرانے کے لیے 8 مارچ کا دنیوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے جس میں حقوق نسواں کے علمبردار افراد اور ادارے خواتین کے حقوق کو بیان کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کو ختم کرنے کا عزم دوہراتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ کچھ سالوں سے ‘عورت مارچ’ کے نام سے خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی اور شعور بیدار کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے، بظاہر عورت مارچ کو حقوق نسواں کے تحفظ کا عنوان دیا گیا ہے لیکن اس مارچ میں جس طرح کے بینرز، پلے کارڈز اور نعروں کا اظہار کیا جاتا ہے اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ مسئلہ حقوق نسواں سے زیادہ اسلامی نظام معاشرت سے ہے
ایک طرف عورت مارچ تو دوسری جانب حیا ڈے ،تحریر:عفیفہ راؤ
عورت مارچ اور چند حقائق تحریر : راجہ حشام صادق
اسلام، حجاب اور عورت مارچ .تحریر:حسن ساجد
حرامانی کی "عورت مارچ” کے نعرے”اپنا کھانا خود گرم کرو” کی حامی خواتین پر طنز
سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ دنیا کے چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں
عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.
عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے
ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر
عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری
شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ
خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی
تا لگایا جائے کہ‘عورت مارچ میں لگنے والے نعروں اور مطالبات کےپیچھے کون ہے؟اہم فیصلہ ہوگیا،ا
عورت مارچ والی آنٹیاں ایسے نعرے کہیں اور لگا کر دکھائیں …تو کیا ہوگا ؟
میرے ساتھ ایک عورت کی موجودگی میں اس کے خاوند نے جنسی زیادتی کی:وہی عورت اب عورت مارچ کی روح رواں
عورت مارچ کے لیے فنڈریزنگ شروع:حکومت مخالف قوتیں دل کھول کرفنڈدینے لگیں
ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا
خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟
میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”
عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا
عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے
عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج
بلاول عورت مارچ کی قیادت کرے گا،وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے، شیخ رشید
عورت مارچ کو روکا جائے،وزیر مذہبی امور کے خط کے بعد بحث جاری