ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،سعودی قیادت کا اعلان

0
47

ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،سعودی قیادت کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلما ن نے یوم پاکستان پر صدر عارف علوی کو مبارکباد دی ہے

شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے گہرے اور تاریخی مراسم ہیں، پاکستان کی ترقی کے لیے دعا گو ہیں، محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ خوشی کے اس موقع پر ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،خواہش ہے پاکستان اور عوام ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں،

جنوری سے پہلے ٹرمپ،اسرائیل اور سعودی عرب کا کھیل تیار، مبشر لقمان کی زبانی تہلکہ خیز انکشافات

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

قبل ازیں سعودی قیادت نے وزیراعظم عمران خان کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بذریعہ خط بھجوائے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ ولی عہد محمد بن سلمان کہا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کیلئے دلی طور پر نیک خواہشات رکھتے ہیں۔

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بھی وزیراعظم عمران خان کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کرونا کا شکار ہو چکے ہیں، پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر میں مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

یواے ای کے ولی عہد کی اسرائیلی صدر کو دورے کی دعوت

Leave a reply