fbpx

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی،شوکت ترین پھٹ پڑے

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی،شوکت ترین پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی،بجلی ٹیرف میں آئی ایم ایف کا مطالبہ نا جائز ہے، معیشت کا پہیہ چل نہیں رہا، ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی گروتھ 5فیصد تک نہ لے کر گئے تو 4سالوں تک ملک کا اللہ حافظ،آئی ایم ایف کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں،آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی ٹیرف پر بات کرنا انتہائی ضروری ہے،پارلیمنٹ کی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں، آئی ایم ایف سے کہا کہ گردشی قرضہ کم کریں گے لیکن ٹیرف بڑھانا سمجھ سے باہر ہے،ٹیرف بڑھانے سے منہگائی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے،

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ معیشت کی بحالی اور استحکام کےلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے، نئے ٹیکسز کی بجائے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ضرورت ہے، ہمارے ملک میں شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم معاشی پالیسی نہیں،چین، ترکی اور بھارت نے معاشی پالیسیوں میں تسلسل رکھا، زراعت، صنعت، پرائس کنٹرول، ہاوسنگ سیکٹر میں بہتری کی ضرورت ہےصرف 0.25 فیصد ہاؤسنگ مارگیج ہے،ہاوسنگ سیکٹر کی بحالی سے 20 دوسری صنعتوں کا پہیہ چلے گا، صحت اور تعلیم کےلیے بہت کم خرچ کیا جاتا ہے، تمام صوبوں کے محاصل کا 85 فیصد 9 بڑے شہروں پر خرچ ہوتا ہے، ڈیٹ مینجمنٹ کی ری پروفائلنگ کی ہے،حکومت جن اداروں کو نہیں چلا سکتی ان کی نجکاری کر دی جائے گی،

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

صوبائی وزیر خزانہ بھی کرونا وائرس کا بن گئے شکار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.