عمران خان کے بیٹے لندن میں کیس کرنے جا رہے ہیں،علیمہ خان

ہم عمران خان کو پھانسی کے پھندے تک نہیں پہنچنے دیں گے،
0
176
aleema

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب نےہزار بار بتایا کہ سائفر ایک پیغام تھا جو ڈونلڈ لو نے باجوہ کے لیے پیغام بھیجا،جنرل باجوہ کی جانب سے پاکستان کی عوام کی حکومت کو گرایا گیا،

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ جب سے حکومت گئی نقصان پاکستان کی عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے،ہم کہتے تھے ہمارے ججز ایسا کام نہیں کریں گے جو جرم ہوگا، مجھے لگتا ہے عدالتی فیصلوں کی تمام سکرپٹ لکھی گئی ہے،ہم عمران خان کو پھانسی کے پھندے تک نہیں پہنچنے دیں گے، اب کیس انٹرنیشنل سطح پر لڑیں گے، رانا ثناءاللہ نے جو دفعات لگائی ہیں وہ اس پر لگتی ہی نہیں، اگر آپ کا عدالتی نظام آپ کو انصاف نہ دے سکے تو عالمی عدالت میں جانا چاہیئے ، سزائے موت کی دفعات لگانے کا یہ کیس بنتا ہے؟، اس کیس میں آپ سب دیکھ لیں کچھ بھی نہیں، عمران خان کے بیٹے سلمان اور قاسم لندن میں کیس کریں گے،ایک کیس امریکہ میں کریں گے،وکلاء اس ضمن میں تیاری کر رہے ہیں.

جج کے پیچھے پولیس کھڑی ہوتی تا کہ جج کو ڈرایا جائے،علیمہ خان

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف کا ردعمل

بشریٰ بی بی کی سڑک پر دوڑیں، مکافات عمل،نواز شریف کی نئی ضد، الیکشن ہونگے؟

جعلی رسیدیں، ضمانت کیس، بشریٰ بی بی آج عدالت پیش نہ ہوئیں

عمران خان، بشریٰ بی بی نے جان بوجھ کر غیر شرعی نکاح پڑھوایا،مفتی سعید کا بیان قلمبند

عمران خان پر لگی دفعات پر سزائے موت ہو سکتی ہے،علیمہ خان کا پھر بیان

Leave a reply