عمران ریاض کا پتا چل گیا۔ جان کو خطرہ ،عمران خان پر کڑا وار ،سیاست دفن

خان جلسے کرتا تھا اور شیخ رشید کو اس میں خطاب کرنے کا موقع مل جاتا تھا
0
84
عمران ریاض کا پتا چل گیا۔ جان کو خطرہ عمران خان پر کڑا وار،بچنا مشکل ،سیاست دفن قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ،راز اگل دیئے۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کیس مضبوط ہیں، اس نے پھنسنا ہی پھنسنا ہے،

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی کا فیصلہ ہو چکا، وہ ماسٹر مائنڈ ہے، کاروائی ہونی بھی چاہئے، ہر جگہ کے لئے ہدایات دی گئی تھیں، منظم منصوبہ بندی کی گئی تھی، عمران خان کی گرفتاری کے 15 منٹ بعد ہی دو سو مقامات پر ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ وہ بھی عسکری تنصیبات پر یہ منصوبہ بندی نہیں تو اور کیا تھا، کاروائی ضروری ہے،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مستقبل کی باتیں نہیں کرتا، ماضی پر بات کی جا سکتی ہے، آنیوالے الیکشن میں عمران خان کا رول نظر نہیں آ رہا،اگلے تین ماہ کے اندر سیاسی درجہ حرارت بڑھے گا،لیکن عمران خان کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو گا، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ دو جمع دو چار نہیں بلکہ دو جمع دو یہاں بائیس ہو جاتا ہے، یہاں پر ایک اور ایک دو نہیں بلکہ گیارہ ہو جاتے ہیں، عمران خان کے کیس اوپن اور شٹ ہیں، اس میں اسکی کوئی بچت نہیں، توشہ خانہ کیس سب کے سامنے ہے، اوپن اینڈ شٹ کیس ہے ، اس میں عمران خان نے پھنسنا ہے، پنڈی کے دکاندار کا بھی بیان آ چکا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ میری رسید کسی نے جعلی بنائی ہے،مقدمے تو بہت ہیں،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید اپنی پارٹی کے سربراہ ہین، عمران خان جلسے کرتا تھا اور شیخ رشید کو اس میں خطاب کرنے کا موقع مل جاتا تھا، شیخ رشید کو ایسا کراؤڈ کہاں سے ملتا وہ تو اکیلے ہی پارٹی ہیں، عید کی چھٹیاں ہیں اتنی لمبی کیا اب شیخ رشید عمران خان کو عید ملنے آئے،گوشت دینے آئے؟ پنڈی میں عمران خان جا رہے عدالت میں تو وہان شیخ رشید کیوں نہیں گئے؟ اب شیخ رشید عمران خان سے کیوں دور ہیں؟

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران ریاض ان درندوں کے ہاتھ نہ آئے جو اپنے مقصد کے لئے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ عمران کو محفوظ رکھے، اسے حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچائے،

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی

زمان پارک کی جادوگرنی، عمران پر دس سال کی پابندی حسان نیازی کہاں؟ پتہ چل گیا

لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان

لوگ لندن اورامریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اینکر پرسن مبشر لقمان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے کے لئے میدان میں آ گئے

Leave a reply