لاہور ہائیکورٹ، بھارتی شہری پر پاکستان میں فراڈ سے زمین الاٹ کرانے کا الزام ،عدالت نے فیصلہ سنا دیا
عدالت نے کہا کہ بھارتی شہری سے 5 لاکھ روپے بطور لینڈ ریونیو ریکور کیے جائیں،عدالت نے بھارتی شہری کے نام دیگر زمینوں کی الاٹمنٹ کی بھی نشاندہی کرنے کا حکم بھی دیا ،فیصلے میں کہا گیا کہ درخواستگزار بھارتی شہری کے نام پر اگر مزید کوئی الاٹ شدہ زمین ہو تو اسےمنسوخ کیا جائے،درخواستگزار بھارتی شہری کے قبضے میں موجود مزید زمینیں بحق سرکار ضبط کی جائیں،جسٹس چودھری محمد اقبال نےبھارتی شہری کی دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا درخواستگزار کا والد محمد عمر اور قانونی ورثا بھارت کے مستقل رہائشی ہیں بھارتی شہری محمد عمر کے ورثا پاکستان کی کسی عدالت سے وراثت کی ڈگری حاصل نہیں کر سکتے درخواستگزار کا والد بھارت کا مستقل رہائشی رہا اور کبھی بھی پاکستان میں ہجرت نہیں کی،
مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی
لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد
فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے
تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں پہلے غیر ریاستی بھارتی افسر کو مستقل شہریت دے دی گئی
عدالت نے کہا کہ درخواستگزار اور اسکے والد نے غلط بیانی اور فراڈ کے ذریعے زمین پاکستان میں الاٹ کرائی تھی،فراڈ اور غیر قانونی طریقے سے حاصل کی گئی کوئی بھی چیز قانون کی نظر میں جائز نہیں سینئر سول جج لاہور کا بھارتی شہری کے بچوں کو پاکستان میں واقع زمین کا قانونی وارث قرار دینا غیر قانونی ہے درخواستگزار اور اس کا والد محمد عمر مہاجر کی تعریف میں نہیں آتے مختار خاص کے ذریعے بھی پاکستان میں کیس کی پیروی نہیں کر سکتا بھارتی شہری نے جون 2009ء میں فراڈ اور غلط بیانی سے وراثتی ڈگری کے ذریعے 23 کنال 9 مرلے زمین کی الاٹمنٹ حاصل کی
امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
انتظار کی گھڑیاں ختم، طالبان کا اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان
طالبان اب واقعی بدل گئے، کابل کے شہریوں کی رائے
افغانستان میں کیسی حکومت ہونی چاہئے؟ شاہ محمود قریشی کی تجویز سامنے آ گئی
کابل ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال، طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا نماز جمعہ
افغانستان سے غیر ملکی صحافیوں کا انخلا ،وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
افغان طالبان نے حکومت سازی کے حوالہ سے اہم اعلان کر دی
طالبان کی حمایت میں بولنے پر بھارت میں دو مقدمے درج
حامد کرزئی،عبداللہ عبداللہ سے طالبان رہنماؤں کی ملاقات، بڑی یقین دہانی کروا دی
طالبان رہنما متحرک، حامد کرزئی کے بعد گلبدین حکمت یار سے ملاقات
امریکا اور اس کے حواریوں کی طرح بھارت بھی کشمیر سے بھاگے گا، سید علی گیلانی
افغان طالبان کا خواتین سمیت سب شہریوں کو اپنی ملازمتوں پر جانے کی ہدایت
ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار