آئی جی پنجاب انسانی اسمگلنگ میں ملوث رہے، سابق آئی جی کا انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق آئی جی پنجاب ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی انسانی سمگلنگ میں ملوث رہے ہیں۔

نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آئی جی پنجاب ذوالفقار چیمہ کا کہنا تھا کہ جس وقت موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی ایف آئی اے امیگریشن کا ڈائریکٹر تھا ، اس وقت انسانی سمگلنگ کے واقعات بہت بڑھ گئے تھے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی شکایت پر ایف آئی اے نے اس کی تحقیقات پولیس کے ذمے لگائیں۔

ذوالفقار چیمہ کے مطابق انسانی سمگلنگ کی تحقیقات کیلئے جو کمیٹی بنائی گئی اس کا سربراہ کیپٹن شعیب کو لگایا گیا، وہ بہت ہی ایماندار اور دلیر افسر تھا۔ ان کی سربراہی میں قائم ہونے والی کمیٹی نے انعام غنی کو مجرم قرار دیا جس کے بعد 2 سال تک ان کی پرموشن رک گئی تھی۔

https://twitter.com/mahiiebbasi/status/1304840260824764416

سابق آئی جی پنجاب ذوالفقار چیمہ نے بتایا کہ کیپٹن شعیب بعد میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کو ملا اورانعام غنی کے بارے میں سارے فیکٹس بتائے۔ وزیر اعظم نے انٹرکام اٹھا کر اعظم خان کو کہا کہ کدھر ہے یہ انعام غنی، اس کو تو سروس میں ہی نہیں ہونا چاہیے، یہ تو ملک کی بدنامی کا باعث ہے۔

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات

زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا

موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار

سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف

سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر

موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے

موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟

ذوالفقار چیمہ نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ حیران ہوں کہ اسی بری شہرت کے آدمی کو جس کو وزیر اعظم صاحب نکالنے کے چکر میں تھے ، اسے ملک کے سب سے بڑے صوبے کا آئی جی لگادیا ہے، اس صوبے نے کیا جرم کیا ہے.

آئی جی پنجاب کے تبادلے کیخلاف درخواست،چیف جسٹس نے ایسے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار ہوا پریشان

Shares: