اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس کا پول کھل گیا

0
31

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس کا پول کھل گیا

اویس نامی شخص 70 ہزار درہم ہینڈ کیری میں لیکر اے ایس ایف کے سکینرز اور چیک پوائنٹس کراس کر کے A2 لاؤنج تک پہنچ گیا..کسٹم کے اہلکاروں نے بروقت واچ کر کے A2 لاؤنج سے اویس نامی شخص کو 70 ہزار درہم کرنسی سمگل کرتے ہوئے جہاز سے آف لوڈ کر کے پکڑ لیا.

اسلام آباد ایئر پورٹ اس وقت خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، کبھی بارش سے چھت ٹپکنے لگ جاتی ہے تو کبھی دیوار گر جاتی ہے، کبھی ایئر پورٹ میں کتے گھس آتے ہیں، اسلام آباد ایئر پورٹ پر شہری کی جانب سے 70 ہزار درہم ہینڈ کیری میں لیکر اے ایس ایف کے سکینرز اور چیک پوائنٹس کراس کر کے A2 لاؤنج تک پہنچنا سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے.

چند روز قبل وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے 14 اگست 2020 کی صبح ہونے والی بارش کے نتیجے میں اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہونے والے نقصان کے سلسلے میں پیر کو ایوی ایشن ڈویژن کے سینئر افسران کے ہمراہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو بتایا گیا کہ عمارت کی دیکھ بھال کا ذمہ دار ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیں، وزیر ہوا بوا بازی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹرمینل عمارت کی چھت اے بی آر شیٹ سے بنی ہے جس کی لمبائی 4000 میٹر ہے۔ چھت کے اوپر نکاسی آب کے نظام میں 150 ملی میٹر فی گھنٹہ تک بارش کو بحفاظت دور کرنے کی گنجائش ہے۔

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

نیواسلام آباد ائیرپورٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،قوم کے اربوں روپے ڈبونے کی ذمہ دار سول ایوی ایشن کی کارکردگی سامنے آگئی

اسلام آباد ایئر پورٹ پر کتے ایسے گھومتے ہیں جیسے ٹکٹ لیا ہو،وزیر ہوا بازی نے بھی تحفظات ظاہر کر دیئے

وزیر ہوا بازی کو بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ بارش کا پانی ایک جدید / اعلی درجے کے سائفونک نظام کے ذریعے نکال دیا جاتا ہے بظاہر ایک سیفونک پمپ خراب ہوگیا جس کی وجہ سے بارشوں میں سے ایک جگہ سے پانی آ گیا،اور بین الاقوامی اور مقامی روانگی والے علاقوں میں پانی نیچے کی سطح 3 تک گر گیا۔ زیادہ پانی کی وجہ سے چھت کے جھوٹے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر اس مسئلے کو حل کریں۔ وزیرہوابازی نے ہدایت کی کہ پروجیکٹ ڈائریکٹر نیز ائیرپورٹ منیجر کو فوری طور پر اس مسئلے کے حل کے لئےرپورٹ بنا کر پیش کریں

قائمہ کمیٹی کا اسلام آباد ایئرپورٹ تا پشاورموڑ میٹرو بس کے توسیع منصوبے میں تاخیراوراخراجات میں اضافے کا نوٹس

Leave a reply