آئی ایس پی آر سمیت کسی پاکستان ادارے کیساتھ کام نہیں کیا،سینتھیا وکیل کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچ گئی

0
70

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سینتھیا رچی کیخلاف سینیٹر رحمان ملک کی درخواست کا معاملہ ،سینتھیا رچی نے ایڈوکیٹ سیف الملوک کو وکیل مقرر کر دیا

ایڈوکیٹ سیف الملوک سینتھیا رچی کے ہمراہ سپریم کورٹ میں وکالت نامہ جمع کرانے پہنچے ہیں ،اس موقع پر سینتھیا کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے پاکستان,پاکستان زندہ باد،ہم انصاف لینے سپریم کورٹ آئے ہیں, میں خاموش نہیں رہی تھی, جس دن واقعہ ہوا اسی روز میں نے شکایت درج کرائی تھی, میں نے آئی ایس پی آر سمیت کسی پاکستان ادارے کیساتھ کام نہیں کیا

ایڈوکیٹ سیف الملوک کا کہنا تھا کہ وکالت نامہ جمع کرانے آئے تھے،انتظار ہے کہ عدالت کب کیس کی سماعت کرتی ہے،ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ہے ،ہراسگی کے معاملے میں ایف آئی آر درج ضرور ہونی چاہیے ،رحمان ملک نے میرے موکل کیخلاف اپنے عہدہ کا غلط استعمال کیا ،

حراسیت کے نام پر گھناؤنا کھیل جاری،خاتون صحافی نے بلاول اور مریم کو عمران خان سے ٹیوشن لینے کا کیوں کہا؟

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سینتھیا کا کہنا تھا کہ سیف الملوک آسیہ بی بی کیس کے وکیل رہ چکے،یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میں اتنے سال خاموش رہی ،رحمان ملک کے خلاف ایف بی آئی، امریکی ایمبیسی کو مطلع کیا،جب بات آپ کے خاندان کی ہو تو اس کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنا پڑتے ہیں،قانون نافز کرنے والے ادارے خواتین کا تحفظ یقینی بنائیں،خواتین کیساتھ زیادتی کرنے والوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دینی چاہیے، مرد ,عورت یا خواجہ سرا سب کے حقوق یکساں ہیں

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

تحریک انصاف نے حکومت کو گالیاں دینے والے صحافیوں کو بے نقاب کر دیا

سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے ، فرحت اللہ بابر

پیپلز پارٹی والو ، پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے، سینتھیا

پی پی کے ایک اور جیالے نے سعودی نمبر سے فحش تصاویر بھیجیں، کوئی انہیں روکنے والا نہیں ؟ سینتھیا

اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا

جس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی تھی کیا ایسی حرکت ہو سکتی تھی؟ یوسف رضا گیلانی کا سینتھیا کے دعویٰ پر جواب

ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

جس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی تھی کیا ایسی حرکت ہو سکتی تھی؟ یوسف رضا گیلانی کا سینتھیا کے دعویٰ پر جواب

سینتھیا نے رحمان ملک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

بلاول کا دوہرا معیار،ہراساں کا الزام لگانیوالی خواتین کو بلا لیا،لیکن زیادتی کا الزام لگنے پر بلاول رہے چپ

واضح رہے کہ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات لگائے ہیں،سنتھیا رچی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سینیٹر رحمان ملک پر زيادتی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کیساتھ یہ واقعہ 2011ء میں پیش آیا، جب وہ وفاقی وزیر داخلہ تھے۔

سنتھیا رچی نے اپنی ویڈیو میں اس کے علاوہ دعویٰ کیا کہ سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین نے بھی ان کیساتھ بدسلوکی کی تھی۔ سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی نے ان کیساتھ تب دست درازی کی جب، وہ ایوان صدر میں مقیم تھے۔

سینتھیا کی جانب سے پیپلز پارٹی کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے، پی پی حکام نے امریکی خاتون کے خلاف ایف آئی اے، ڈی جی آئی ایس آئی کو درخواستیں بھی جمع کروا دی‌ ہیں، سینیٹر رحمان ملک، سینیٹر سحر کامران اس حوالہ سے متحرک ہیں تا ہم سینتھیا پیپلز پارٹی کے حوالہ سے آئے روز نئے انکشافات سامنے لے کر آ رہی ہے

Leave a reply